
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شوہر ہے / محبوب ہے آپ کے لئے محبت میں اب ایسا تڑپے گا۔ جیسے مچھلی پانی کے بنا بس یہ اس پر آپ دم کر دیجئے اور آپ کے بغیر تڑپتا ہوا آپ خود اس کو دیکھیں گے۔ ابھی یہ حالت ہے کہ ہفتہ ہفتہ گُزر جاتا ہے میسیج نہیں کرتا ، کال نہیں کرتا نہ میسیج دیکھتا ہے نہ سین کرتا ہے یا سین کر لیتا ہے لیکن پھر رپلائی نہیں کرتا یا جب بھی کال کرو زیادہ تر مصروف کر کے بند کر دیتا ہے تو یہ ایک عمل کر کے دیکھ لیں ان شاء اللہ ایسا فائدہ ہوگا کہ دعاؤں میں مجھے ضرور یاد رکھیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صرف جائز مقاصد کے لیے اس عمل کو کرنا ہے کیونکہ قرآنی عمل ہے اور اللہ تعالیٰ کے نام ہیں۔ جتنے ہمارے اعمال ہوتے ہیں سارے پاک اعمال ہوتے ہیں اس لئے ناجائز مقاصد حاصل کرنے کے لیے کریں گے تو اس کا وبال آپ کے اوپر ہی ہوگا۔ ہم ایک نیک نیتی کے ساتھ اچھے معاملات کے لیے دیتے ہیں ایک تو میں نے آپ کو بتا دیا کہ آپ نے یہ عمل سات دن کم سے کم کرنا ہے اور زیادہ سے زیادہ اکیس دن۔ اچھا یہ عمل پاک حالت میں کرنا ہے خواتین پاک ہے کریں اگر پاک نہیں ہیں تو چھوڑ دیں اور جب پاک ہوں پھر آپ اس عمل کو کر لیں۔ منگل سے شروع نہیں کرنا باقی کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں۔ روزانہ آپ نے 500 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز میں پڑھتے ہیں۔
اپنے آپ کو اور محبوب کو ذہن میں رکھیں سوچیں اور نیت کریں پھر پڑھیں۔ اس کی تصویر پر دم کرتے جائیں اور اس کا تڑپنا اپنی ان دو آنکھوں سے جاگتی آنکھوں سے خود دیکھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





