
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شعبان کے مہینے میں یہ ایک اللہ تعالیٰ کا نام کثرت سے پڑھیں برکت کے خزانے کُھل جائیں گے۔ اتنی دولت ہوگی کہ ساری ضروریات پوری ہو جائیں گی۔ الحمدللہ شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو چکا۔ شعبان کے چاند کے حوالے سے بھی ہم نے آپ کے سامنے آرٹیکل کو شیئر کیا ہے۔ جس کے اندر چاند دیکھنے کی دعا اور اس کے وظائف شیئر کیے ہیں کہ اگر کسی کو رزق کے ، دولت کے مسائل ہیں تو وہ شعبان کا چاند دیکھ کر یہ دعا پڑھ لیں ان شاء اللہ اس کے سارے جتنے بھی رزق کے ، دولت کے مسائل ہیں حل ہو جائیں گے اور آج کا یہ جو وظیفہ ہے یہ شعبان کے مہینے کا یعنی پورے مہینے کا وظیفہ ہے پورا مہینہ آپ نے چلتے پھرتے صرف اللہ تعالیٰ کا ایک نام پڑھنا ہے کونسا اللہ تعالیٰ کا نام ہے کیسے پڑھنا ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کو بے تحاشا دولت ملے ، بے حساب رزق ملے ساری زندگی ملتا رہے تو اس کو چاہیے کہ شعبان کے مہینے میں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر وقت اللہ کا ایک یہ نام پڑھتا رہے۔ ان شاء اللہ رزق کے تمام مسائل اللہ تعالیٰ کے حکم سے حل ہو جائیں گے اور ان شاء اللہ بے حساب رزق ملے گا اور دولت ساری زندگی نصیب ہوتی رہے گی۔ ایک ہی اللہ تعالیٰ کا نام ہے کونسا اللہ تعالیٰ کا نام ہے یہ آپ کی سکرین کے اوپر آ گیا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ آسان اور چھوٹا سا عمل ہے۔ اب انسان چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے آپ کہیں جا رہے ہیں اور کسی جگہ پہ جا رہے ہیں یا فارغ بیٹھے ہوئے ہیں کسی سے بات نہیں کر رہے ہیں یا سفر میں ہیں تو ہر حالت کے اندر ” یا وھاب ” اس کی کثرت کرتے رہیں۔ وہی بات ہوتی ہے کہ جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا تو جتنا اس لفظ کو پڑھیں گے اتنا ان شاء اللہ آپ کو یہ وظیفہ فائدہ دے گا تو اس عمل کو شعبان کے اندر ضرور کیجئے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہت اَجر بھی دیں گے اور بہت اس کا آپ کو فائدہ بھی ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





