محبت کے وظائفوظائف

Shadi mein rukawat khatam karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف 7 دن لگاتار یہ کلمات پڑھ لیں۔ جہاں چاہیں گے شادی ہوگی۔ ہر رُکاوٹ دور ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:

صرف سات دن لگاتار یہ کلمات پڑھ لیں۔ جہاں چاہیں گے وہاں شادی ہوگی اور شادی کی ہر رُکاوٹ ، ہر تنگی اللہ تعالیٰ دور فرما دیں گے۔ اب جہاں پسند کا نام آجائے وہاں رُکاوٹیں تو ضرور آتی ہیں یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ پسند کی جگہ شادی پر سب آسانی سے مان جائیں۔ اگر والدین مان بھی جاتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ایسا مسئلہ ہو ہی جاتا ہے جس سے معملات خراب ہو جاتے ہیں۔ تو اگر آپ کے بھی مسائل آ گئے ہیں کہ جہاں شادی کرنا چاہ رہے ہیں وہاں نہیں ہو رہی اور بڑا ہی زور لگا لیا سب کچھ کر کے دیکھ لیا ہے تو ایک بار سات دن یہ عمل کر کے دیکھیں۔ خاص کر خواتین جب پاک ہوں پھر اس عمل کو شروع کر لیں بس منگل کا دن نہ ہو کوشش کریں جمعرات یا جمعے سے آپ یہ عمل شروع کر لیجئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین  مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 379 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

انما امرہ اذا اراد شیئا ان یقول لہ کن فیکون

وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد

اس کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ” انما امرہ اذا اراد شیئا ان یقول لہ کُن ” یہاں تک پڑھنا ہے پھر آپ نے پڑھنا ہے ” وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد "  اور پھر آپ نے ” فیکون " پڑھنا ہے۔ اس ترتیب کے ساتھ آپ نے 379 مرتبہ پڑھنا ہے۔ روزانہ اس کو پڑھنا ہے جب صبح اٹھیں عمل پڑھنا شروع کریں اور رات سوتے وقت تک 379 کا عدد آپ نے پورا کرنا ہے سات دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے۔ عمل مکمل پڑھنے کے بعد دُعا کرنی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی من پسند شادی میں جو بھی رکاوٹیں ہیں دور ہو جائیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad