
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جو عورت یہ خاص عمل روزانہ کرے گی۔ اس کا شوہر کروڑپتی ہوگا۔ لاکھوں کا بندوبست ہو جاتا ہے۔ یہ یاد رکھئے گا کہ جو خواتین اپنے شوہروں کے لیے ، اپنے بھائیوں کے لیے ، اپنے بیٹوں کے لیے ، اپنے والدین کے لیے عمل کرتی ہیں اللہ تعالیٰ بہت جلدی اس کی دعا قبول کرتا ہے۔ جو عورت اپنے شوہر کے رزق ، روزی ، مال ، پیسے ، کاروبار کے لیے دعا کرتی ہے۔ اس کے شوہر کو اس میں 100٪ فائدہ ہوتا ہے تو اس لیے اگر کوئی خاتون چاہتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے شوہر کے رزق میں برکت دے ، اس کے کاروبار میں ترقی دے ، اس کے گھر میں سکون ہو ، اس کے گھر میں رزق / روزی بے حساب ہو تو اس کو چاہیے کہ روزانہ اپنے گھر کے اندر چلتے ، پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ تسبیح ضرور پڑھا کرے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
خواتین نے کرنا کیا ہے کہ جس وقت آپ کے شوہر گھر سے باہر جائیں۔ کام کاج کے لیے ، کاروبار کے لیے تو ان کو چاہیے اسی وقت تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور پانچ سو مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
شوہر کے جاتے ہی یہ وظیفہ آپ نے شروع کر دینا ہے۔ دوسرا جب آپ کا شوہر گھر واپس آتا ہے آکے جب سو جائے تو اس کے سر کی طرف کھڑے ہوکے تین مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھ کر 141 مرتبہ پھر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ پڑھ کر شوہر کے اوپر دم بھی کر دیں اور دعا بھی کریں ان شاء اللہ سات دن ، گیارہ دن یہ عمل ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ وضو بے وضو کیا جا سکتا ہے اگر پاکی نہیں ہے تو پھر بھی وضو کر کے عمل کو کریں چند دن کریں آپ کو رزلٹ خود نظر آئے گا۔ آپ کا شوہر خود کہے گا کہ جب سے تم نے یہ عمل شروع کیا ہے الحمدللہ رزق و روزی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کاروبار ترقی کرنا شروع ہو گیا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





