
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
دولت والی خاص تسبیح۔ پیسہ آپ کے گھر کی باندھی بن جائے گا۔ دنوں میں کروڑپتی ہونا ہے تو صرف یہ وظیفہ اپناؤ۔ اس وظیفے کو کرنا شروع کرو / اس وظیفے پر عمل کر لو ، اس وظیفے کو چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے پڑھو۔ اس وظیفے کو ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ لو۔ اس وظیفے کو صبح اُٹھ کر تین تسبیح پڑھ لیں ، اس وظیفے کی رات سونے سے پہلے ایک تسبیح پڑھ لیں۔ جب بھی وضو کریں وضو کرتے ہی کم از کم اکتالیس مرتبہ یہ وظیفہ کر لیں یعنی کسی بھی حالت میں اس وظیفے کو کرو کیونکہ یہ وظیفہ آپ کا ہر بند راستہ کھول دیتا ہے۔ یہ وظیفہ آپ کے لیے ستر ہزار رزق کے دوازے کھول دیتا ہے۔ یہ وظیفہ آپ کے کاروبار کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی دیتا ہے۔ یہ وظیفہ آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ڈالتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ اپنی مرضی سے اس وظیفے کو پڑھیں ہر نماز کے بعد پڑھیں ، صبح پڑھیں ، رات کو پڑھیں ، شام میں پڑھیں ، دوپہر میں پڑھیں جتنی تعداد میں آپ کا دل کرتا ہے آپ پڑھیں ایک تعداد سے لے کے لاکھوں کی تعداد کے اندر پڑھیں۔ ہر وقت اس کو پڑھیں۔ وضو کرتے ہوئے پڑھیں وضو کرنے کے بعد اس کو پڑھیں۔ بس یہ وظیفہ جیسے مرضی چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ اوپر بتائے ہوئے طریقے سے پڑھیں۔
یہ عمل کم سے کم ستر ہزار آپ کے لیے رزق کے دروازے کھول دے گا اور ہر طرف سے رزق ایسا دوڑتا ہوا آئے گا جیسے پانی اونچائی سے نیچے کی طرف آتا ہے۔ جتنی تیزی سے پانی نیچے آتا ہے اُتنی تیزی سے آپ کے گھر کی طرف رزق ، روزی آئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





