
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
کچھ سال پہلے تک بہت غریب تھا۔ ایک فقیر نے رات یہ عمل بتایا صبح تک دولت سے مالا مال اور کروڑپتی ہو گیا۔ یہ میں نے اپنی زندگی کے اندر بہت چیزیں دیکھی ہیں اور بہت سارے لوگوں سے ملاقاتیں ہوتی ہیں اگر آپ بھی ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے پاس آ سکتے ہیں۔ یہ ایک ایسا عمل ہے کہ جو لوگ راتوں رات امیر ہونا ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو وہ یہ عمل کر لیں۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ بہت جلد امیر ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے کرنا ہے اور اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور دولت سے مالا مال کریں گے کونسی تسبیح ہے یہ تسبیح آپ نے دو ٹائم پڑھنی ہے ایک فجر کے بعد اور ایک مغرب کے بعد اور دونوں ٹائم 100 والی تسبیح آپ نے پڑھنی اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے۔
بہت پیاری دعا ہے آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت کے لیے بہت بہترین ہے جس چیز میں ہاتھ ڈالیں گے۔ اللہ کامیابی عطا فرمائے گا۔ جب بھی قدم بڑھائیں گے کامیابیاں آپ کے قدم ضرور چومیں گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





