عیدالفطر کے وظائفوظائف

Eid ka chand nazar aane se pehly ya wazifa karen-Mufti Bilal Qadri

عید کا چاند نظر آنے سے پہلے پہلے یہ عمل کر لو۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہر دعا قبول ، ہر مراد پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

عید کا چاند نظر آنے سے پہلے پہلے یہ عمل کر لو کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہر دعا قبول ہو گی ، ہر مُراد آپ کی پوری ہو گی۔ کل ان شاء اللہ عید کا چاند نظر آ جائے گا لیکن یہ عمل آپ نے اس سے پہلے پہلے پورا کر لینا ہے چھوٹا سا عمل ہے ایک اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے۔ جس نے یہ والا عمل کر لیا چاہے اس کا مقصد محبت حاصل کرنا ہے ، دولت حاصل کرنا ہے  100٪ اس کو فائدہ ہوگا تو اس لیے آپ نے ہر حال میں یہ والا عمل ضرور کرنا ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ نام 1100 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یابدیع

عید کا چاند نظر آنے سے پہلے پہلے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ کو معلوم ہو جائے چاند طلوع ہو چکا ہے پھر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کے دعا مانگیے گا جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad