
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب آپ بتاتے ہیں کہ اللہ کروڑ پتی کر دے گا۔ اللہ اتنا رزق دے گا لیکن ہمیں تو کوئی اسباب نظر نہیں آتے۔
ہم دن بر میں سو ، دو سو روپے مشکل سے کماتے ہیں۔ تو ہم کیسے کروڑ پتی ہو جائیں گے۔ دنوں میں کیسے ہو جائیں گے۔ میں ان سے ایک ہی بات کہتا ہوں کہ یہ آپ کے رزق آپ کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
دنیا میں جتنی جاندار چیزیں ہیں اللہ تعالیٰ کے یہ ذمہ ان سب کا رزق ہے۔ اللہ ایسی ایسی جگہوں سے رزق دے گا کہ آپ کا وہم وگمان بھی نہیں۔
جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے تقویٰ اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لئے راستوں کو نکالتا ہے اور اللہ جس کو چاہتا ہے بے حساب رزق عطا فرماتا ہے۔
ہمارا کام صرف وظیفہ پڑھنا ہے ہمارا کام صرف عمل کرنا ہے وہ ذات اوپر بیٹھی ہوئی ہے اس کا کام اسباب بنانا دولت آپ تک پہنچا ہے میں نے اب خود دیکھے ہیں کہ لوگ ان کے دروازوں پر قرض کیلئے دستک دیتے ہوتے تھے۔
آج وہ کروڑ پتی بنے ہوئے ہیں کیسے ہوا؟ اس ذات کا کرم ہوا وہ ذات آپ پر بھی کرم کرے گی اگر وہ اللہ ان کا ہے تو اللہ وہ آپ کا بھی ہے اللہ ان کو دے رہا ہے تو وہ اللہ آپ کو بھی دے سکتا ہے پوری کائنات دنیا کی ہر چیز وہ دے دے اس کے خزانے میں اتنی کمی نہیں آتی جتنی ایک سوئی کو آپ سمندر میں ڈبو کر نکالے اس کے نکے کے ساتھ جتنا پانی لگا ہو گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو پھر اس چیز کو چھوڑ دیں کہ کیسے اسباب پیدا ہوگا اسباب بنانا اس کا کام ہے آپ کا کام نہیں ہے آپ کا کام ہے عمل کرنا وظیفہ کرنا دعا کرنا اور اس سے ہاتھ اٹھا کے مانگنا ہے اور وہ خالی جھولیوں بھر دے گا۔
تو اس لیے ہفتہ والے دن اس عمل کو کیجئے وہ اپنے خزانوں سے بہت سا آپ کو عطا کرے گا۔
ہفتے کے دن کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے عصر کی نماز پڑھنی ہے۔ نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ سے آپ نے اٹھنا نہیں ہے وہیں بیٹھے رہنا ہے آپ کا سینہ قبلے سے نہیں پھرنا چاہئے۔
آپ جس حالت میں ہیں اسی حالت میں آپ کو بیٹھے رہنا ہے اور اگر تھک جائیں تو آپ یہ چیز کر سکتے ہیں لیکن پھر بھی آپ کا سینہ قبلے سے پھرنا نہیں چاہیئے۔
اس کے بعد آپ نے وہیں بیٹھے بیٹھے تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ (313) مرتبہ یہ پڑھنی ہے۔
جو آخری دس سورتوں کے اندر ہے اس کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرنی ہے یا اللہ تیرے خزانے میں تو کسی چیز کی کمی نہیں ہے تو سب کو سب کچھ بھی عطا کرے پھر بھی تیرے خزانے میں فرق نہیں پڑتا۔
یا اللہ میں بھی تیرا بندہ ہوں/ بندی ہوں میرے مشکل حالات ہیں پریشانی ہے، قرضوں کے اندر ڈوبہ ہوا ہوں، رزق کی تنگی کے اندر ہوں یا اللہ میرے حالات کو بہتر فرما دے مجھے بے حساب رزق عطا فرما دے۔ یا اللہ ایسی جگہ سے رزق عطا فرما دے کہ مجھے معلوم بھی نہ ہو میرے سارے مسئلے مسائل حل ہو جائیں۔ دعا کریں انشاءاللہ ایسی دعا قبول ہوگی کہ دنوں کے اندر اندر انشاءاللہ آپ کروڑ پتی ہو جائیں گے تو ضرور عمل کیجئے کہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





