
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ وظیفہ ذرا غور سے سن لیں۔ اگر دولت اور رزق کی وجہ سے پریشان ہیں۔ 7 دن میں غربت کی دلدل سے نکل آئیں گے۔ دلدل اس کو کہتے ہیں کہ جو پاؤں جتنا بندہ رکھتا جاتا ہے وہ اسی میں اتنا نیچے گرتا جاتا ہے اور آج کل ماحول بھی ایسا بن چکا ہے کہ جو امیر ہے وہ امیر سے امیر ہوتا جا رہا ہے اور جو غریب ہے وہ بیچارہ غریب سے غریب تَر ہوتا جا رہا ہے۔ اگر رزق و روزی کی پریشانی ہے۔ تنگ ہو چکے ہیں پریشان ہو چکے ہیں گھر میں بےبرکتی ہے اور اس رزق کی تنگی کی وجہ سے گھروں میں لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا ہے آپس کے اندر مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ تو یہ عمل کرنا شروع کر دیجئے گھر کے ہر فرد کو کہیں کہ کم از کم ایک تسبیح ہر شخص روزانہ یہ پڑھے اور گھر میں رہ کر یہ تسبیح پڑھیں۔ گھر کی جو خواتین ہیں ان سے خصوصی گزارش ہے کہ اس کو دن بھر میں آپ اپنے کام کاج کرتے ہوئے پڑھتی رہیں۔ سات دن لگاتار پڑھ لیں۔ سات دن اس تسبیح کو دے دیں اور سات دن بعد اس تسبیح سے وہ وہ اثر آئے گا وہ وہ چیز حاصل ہوگی۔ جو آپ نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچی ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے سارا دن ہر حال میں اسی وظیفے کو پڑھنا ہے۔ سات دن بعد رزلٹ آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھنا ہے منگل سے آپ نے شروع نہیں کرنا ہے نہ ہی ختم کرنا ہے ایسے دن سے شروع کریں یا ایسے دن پر ختم کریں کہ جس میں منگل نہ آئے۔ درمیان میں منگل کا دن آتا ہے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ اس عمل سے وہ سب کچھ ملے گا جو آپ نے زندگی میں سوچا ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





