بیماریوں سے شفاء کے وظائفوظائف

Wazifa for Diabetic Patients-Mufti bilal qadri

جن کا شوگر، بلڈپریشر ، کنڑول میں نہیں رہتا سر یا جوڑوں میں درد رہتا ہے۔ یہ پانی 11 دن پی لیں اور معجزہ! اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

in article

﷽اسلام و علیکم:

جن کا شوگر ، بلڈپریشر کنٹرول میں نہیں رہتا سر یا جوڑوں میں دردرہتا ہے یہ پانی 11 دن پی لیں اور معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں یہ ایک تعویز ہے جو میں آرٹیکل میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔ آپ نے اس کا سکرین شاٹ لے کر پرنٹ کروا کر اپنے پاس رکھنا ہے اگر آپ کو چاہیئے تو ہم اپنی ویب سائٹ پر دے دیں گے یا آپ ہم سے رابطہ کر کے لے سکتے ہیں اور اس کو استعمال کیسے کرنا ہے اور کیسے اس کو پینا ہے اس کی مکمل تفصیل آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کل یہ بیماریاں بہت عام ہوچکی ہیں ہر ایک شخص اس بیماری میں مبتلا ہے ان بیماریوں میں آپ نے کرنا کیا ہے کم از کم 11 دن یہ عمل کرنا ہے ابھی یہ جو تعویز ہے یہ آپ کا 3 دن چلے گا۔  یہ جو تعویز آپ کے سامنے آرہا ہے اس کو آپ پرنٹ کروا لیں یا سکرین شاٹ لے لیں۔

 blood pressure ka wazifa

آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے جو صاف پانی ہو۔ اس کے اندر اس تعویز کو ڈال دیں اس کے بعد آپ نے اول و آخر 3 مرتبہ دوردِ ابراھیمئ کے ساتھ ہر نماز کے بعد 7 مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے اور اسی پانی کے اوپر آپ نے دم کردینا ہے خود سے بھی کرسکتے ہیں اور کوئی دوسرا بندہ بھی آپ کے لیے اس عمل کو کر سکتا ہے 3 دن پورے ہوجائیں گے پھر آپ نے وہ تعویز مکمل کر دینا ہے پھر نیا پانی پھر نیا تعویز 3 دن نیا پانی نیا تعویز اس طرح آپ کے 12 دن بھی ہوجائیں تو کوئی مسلہ نہیں ہے لیکن 11 دن تک یہ عمل آپ نے لازمی کرنا ہے منگل یا ہفتہ سے آپ نے شروع نہیں کرنا باقی کسی بھی دن آپ اس عمل کو شروع کرسکتے ہیں اور 11 دن پانی پی لیں۔ ہر بیماری جڑ سے ختم ہوجائے گی یہ تو میں نے عام سی لکھی ہوئی ہے اگر کسی کو کسنر ہے یا یرقان ہے وہ بھی اس عمل کو کریں گے تو ان شاء اللہ ان کو ضرور فائدہ حاصل ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad