
آج کی اچھی بات زندگی کے اندر لوگوں کا آنا بھی ایک مقصد ہوتا ہے ، کچھ آپ کو آزمائیں گے ، کچھ آپ کو سکھائیں گے کچھ آپ کا استعمال بھی کریں گے اور کچھ آپ کو جینے کا صیحی مطلب بھی سیکھا کر جائیں گے۔ انتہائی آسان عمل آپ کے سامنے شیئر کرنے جارہوں اور خاص عمل یہ جادو کے حوالے سے ہے۔ آج کل بہت زیادہ جادو کے مسائل دیکھنے میں آ رہے ہیں گزشتہ سالوں میں جادو کے مسائل نہیں تھے لیکن آج کل یہ مسئلہ زیادہ ہو چکا ہے اور ہر ایک شخص پریشان ہے جس نے کسی کا کچھ بھی نہیں کیا ہوتا پھر بھی لوگ اس کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ مجھے بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب ہم نے کسی کا برا نہیں کیا۔ ہم تو اپنا نماز ، روزہ کرتے ہیں۔ ہم سے کسی کو کیا تکلیف ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ آپ کے اوپر جادو ہو چکا ہے جس کی وجہ سے آپ کے بہت سارے مسائل بھی ہیں۔ بندشیں بھی ہو جاتی ہیں ، رشتوں کے حوالے سے مسئلے ہو جاتے ہیں گھر میں لڑائی جھگڑے پیدا ہو جاتے ہیں تو آپ یہ ” سورۃ یونس ” کی دو آیات جو کہ آپ نے پڑھنی ہیں۔ سورۃ یونس آیت نمبر85 اور آیت نمبر 86 یہ آپ نے پڑھنی ہے۔
تو ان دو آیات کو آپ نے رات کو سوتے وقت ایک سو ایک 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پانی کے اوپر دم کریں اور جس پر بھی جادو ہوا ہے اس کو دم والا پانی پِلا دیں۔ اگر گھر کے حوالے سے مسائل ہیں تو تمام گھر والے اس پانی کو پی لیں۔ چند دن کریں گے اس کے دو فائدے ہوں گے۔
پہلا فائدہ یہ ہوگا کہ جادو ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا دوسرا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ جس نے جادو کیا ہوگا جادو اس کی طرف واپس پلٹ جائے گا تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





