رزق کے وظائفوظائف

Dolat mand hone ka amal-Mufti Bilal Qadri

جتنے پیسے چاہیے ایک سادہ کاغذ پر لکھیں۔ دوسری طرف یہ لکھیں۔ چلتے پانی میں بہائیں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جتنے پیسے چاہیے ایک سادہ کاغذ لیں اس پر لکھیں۔ دوسری طرف یہ لکھنا ہے جو اس آرٹیکل میں آپ کو بتلاؤں گا چلتے پانی میں بہائیں اور معجزہ آپ نے خود دیکھنا ہے۔ آپ نے اس طرح کا ایک سفید پیپر لینا ہے جو پہلے استعمال نہ ہوا ہو۔ اس کے ایک سائیڈ پہ مثالاً آپ کو ایک لاکھ چاہیے آپ نے اس کی ایک سائیڈ پہ رقم لکھ لینی ہے اب جو دوسرے سائیڈ ہوگی وہاں آپ نے یہ لکھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔ باوضو حالت میں پاکی کی حالت میں اور اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کر یہ لکھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

حم لاینصرون

جیسے یہ لکھا ہے ایسے ہی اسے پیپر پر لکھنا ہے اور فلان بن فلان کی جگہ پر آپ نے اپنا اور اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے۔ یہ لکھ کے اس کے بعد آپ نے اس کو دریا ، سمندر ، نہر میں بہا دینا ہے ان شاء اللہ پھر انتظار کیجئے گا اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے آپ کی مدد فرمائے گا ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad