
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیسے رکھنے کے لیے الماریاں کم پڑ جائیں گی۔ روزانہ سورج نکلتے وقت اس خاص عمل کو آپ نے ضرور کر لینا ہے صبح کا جو وقت ہوتا ہے خاص کر جو اشراق کا وقت ہوتا ہے یہ سب سے زیادہ قیمتی وقت ہوتا ہے۔ بعض روایات کے اندر آتا ہے رزق و روزی کی تقسیم کا وقت ہوتا ہے۔ ہم لوگ صرف اس وقت سوئے ہوتے ہیں تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کی نماز پڑھیں فجر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ ” سورة یٰس " پڑھیں۔ اپنی تسبیحات کریں یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے۔ سورج طلوع ہونے کے بیس منٹ بعد اشراق کے نوافل ہوتے ہیں وہ پڑھیں۔ نوافل پڑھنے کے بعد آپ نے یہ چھوٹا سا عمل کر لینا ہے اور اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ کم از کم ایک مہینہ اس پر عمل ضرور کریں جن دنوں میں خواتین نے نماز نہیں پڑھنی ان دنوں آپ نوافل نہ پڑھیں لیکن اس عمل کو آپ کر لیں۔ اللہ تعالیٰ اتنا نوازے گا ، اتنا نوازے گا ، اتنا نوازے گا کہ آپ کے گھر کی الماریاں پیسے سے بھر جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اوپر جو تفصیل بتائی ہے پہلے وہ کام کریں اس کے بعد اشراق کے نوافل پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے گیارہ تسبیح اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔
یہ دو نام پڑھنے ہیں ان کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ اس کو جتنا آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ جب تک پڑھتے رہیں گے برکتیں آپ کو نصیب ہوتی رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ اس کے بعد اتنا نوازے گا ، اتنا نوازے گا کہ پھر آپ کو کبھی کسی تنگی کا ، پریشانی کا ، محتاجی کا ، بےروزگاری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





