دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن اس تسبیح کی کثرت کیا کریں۔ دولت کے خزانے نصیب ہوں گے۔ قسمت کا ستارہ چمکے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے دن اس ایک تسبیح کی کثرت کیا کریں۔ دولت کے خزانے نصیب ہوں گے اور قسمت کا ستارہ بھی چمکے گا۔ ہفتے کا دن ہے اور میں کوشش کرتا ہوں کہ ہر روز کا ایک خاص وظیفہ ، ایک خاص عمل ، ایک خاص تسبیح ، ایک خاص اسمِ اعظم آپ کے ساتھ شیئر کروں جس سے پورا ہفتہ آپ کا سکون کے ساتھ اور اچھا گُزرے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی بدلے تو آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں  کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں اور دن بھر میں کم از کم پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔

سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنۃ عرشہ ومداد کلماتہ

یہ کم سے کم ہے جتنا زیادہ اس کو پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں اور مکمل کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھائیں دعا کریں۔ ان شاء اللہ ایسا قسمت کا ستارہ چمکے گا کہ لوگ آپ سے پوچھنے ضرور آ جائیں گے کہ کون سا وظیفہ کرتے ہو جو تم دن بہ دن امیر ہوتے جا رہے ہو۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad