بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یہ دو نام اللہ کے محبت میں انتہائی طاقتور ہیں جو پڑھتا ہے اسے محبت ضرور نصیب ہوتی ہے اور پڑھنے کے بعد جس کا نام لیتا ہے یہ کہتے ہوئے یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں اب اس فلان کے اوپر بہت سارے لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ کس کا نام پہلے لینا ہے اور کس کا بعد میں لینا ہے تو پہلے فلان کی جگہ پہ آپ نے اپنے محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے یعنی یہ دو نام پڑھیں اس کے بعد گیارہ مرتبہ بس یہ پڑھ لیں اس فلان فلان پہ جن دو بندوں کے نام آئیں گے ان دو بندوں میں ایسی محبت ہوگی جو قیامت تک کبھی ختم نہیں ہوگی تو کون سے دو نام ہیں اور مزید کس طرح سے پڑھنے ہیں اس کی تفصیل اس آرٹیکل کے اندر شیئر کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں یہ رات سوتے وقت کرنے ہیں۔ اب کئی لوگ کہتے ہیں کہ ہم رات کو نہیں سو سکتے ہم فجر کے بعد سوتے ہیں اور اکثر میں نے دیکھا ہے کہ جن کو محبت کا روگ لگتا ہے تو راتوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں تو جو فجر کے بعد سوتے ہیں وہ بھی جب آپ سونے لگیں بس سونے سے پہلے یہ کر لیا کریں سونے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 786 مرتبہ یہ دو محبت کے نام پڑھنے ہیں۔
یہ 786 مرتبہ پڑھنا ہے گیارہ رات لگاتار پڑھنا ہے اور اس کے بعد جب پڑھ لیں پھر گیارہ مرتبہ کہنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” اس کے بعد اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ پہلی رات ہی آپ کی محبت آپ کے قریب آجائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT