محبت کے وظائفوظائف

powerful wazifa for love marriage-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو حاصل کرنا من پسند شادی کرنا اور شادی کی ہر بندش کا فوری خاتمہ!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب کو حاصل کرنا ، من پسند شادی کرنا اور شادی کی ہر بندش کا فوری خاتمہ اس وظیفے سے ہوگا یعنی اس وظیفے کے تین بڑے آپ کو فائدے ہوں گے۔ پہلا فائدہ کیا ہوگا کہ جس کو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ آپ کی مٹھی میں آ جائے گا۔ نمبر دو جس سے آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اس سے آپ کی پسند کی شادی ہو جائے گی۔ نمبر تین اگر آپ کی شادی کی بندش ہے ، شادی نہیں ہو رہی عمر ہو چکی ہے عمر گزرتی جا رہی ہے ڈھلتی جا رہی ہے برف کی طرح زندگی پگلتی جا رہی ہے لیکن شادی نہیں ہو رہی۔ بندش ہے تو وہ رکاوٹ ختم ہو جائے گی تو آپ نے کرنا کیا ہے یہ چھوٹا سا عمل ہے انتہائی چھوٹا سا گزشتہ کچھ دنوں سے اس کا بہت پوزیٹیو ریسپانس آ رہا ہے اور میری کوشش ہوتی ہے ہر ویڈیو میں یہی وظیفہ دے دوں کہ اتنا اس کا پاورفل عمل نظر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے صرف گیارہ دن عمل کرنا ہے جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے۔ جمعرات سے شروع کریں گے تو اتوار پر ختم ہوگا۔ اتوار سے شروع کریں گے تو جمعرات کو ختم ہوگا اور انہی دنوں کے اندر اندر آپ کی محبت بھی حاصل ہو جائے گی ، من پسند شادی کی چیزیں بھی ہو جائیں گی اور ساتھ ساتھ بندشوں کا خاتمہ بھی ہو جائے گا۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ کو میں نے محبت کے حوالے سے بتانا ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ گیارہ دن لگاتار عصر کی نماز پڑھنے کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم درود شریف نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس پہ آپ نے پڑھنی ہے یہ سورت جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

سورۃ المزمل

یہ آپ نے صرف تین مرتبہ پڑھنی ہے۔ ایک مرتبہ آپ پانچ منٹ میں آرام سے پڑھ سکتے ہیں چھوٹی سی سورت ہے اب مجھے پتا ہے کہ یہ ہماری ایسی بہنیں ہوں گی یا بھائی ہوں گے جن کو زبانی یاد ہوگی اور یہ سورت مُرادوں میں ، حاجتوں میں ، خواہشوں میں ، منتوں میں ایسا کمال کا درجہ رکھتی ہیں کہ آپ کا کسی بھی وظیفے سے کام نہیں ہو رہا تو تین مرتبہ پڑھ کے دعا کیجئے گا گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ آپ کا وہ کام ضرور ہوگا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad