دنوں کے وظائفوظائف

Jummay k din Sirf Aik Dolat Wali Tasbih Parhen -Mufti Bilal Qadri

اگر آپ کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو جمعہ کے دن 1100 مرتبہ پڑھ لیں۔ جیب بٹوہ پیسوں سے بھر جائے گا۔ اتنی دولت آئے گی کبھی سوچا نہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اگر آپ کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو جمعہ کے دن جیسے کل ان شاء اللہ جمعہ کا دن ہے اور آج ابھی سے ہی جمعہ کا دن شروع ہو چکا ہے کیونکہ جمعرات کی مغرب کے بعد جمعہ کا دن شروع ہو جاتا ہے تو جمعہ کے دن گیارہ سو 1100 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھ لیں جو ابھی شیئر کروں گا۔ بلکل آدھی لائن کا چار سے پانچ الفاظ کا وظیفہ ہے گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھ لیں بٹوہ پیسوں سے بھر جائے گا۔ اتنی دولت آئے گی کبھی سوچا نہ ہوگا۔ یہ گزشتہ دن مجھے ایک بہن کا میسیج آیا ایک دو دن پہلے ہی انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب ہمارے پاس ہمارے پاس کھانے کو پیسے نہیں ہیں ، رینٹ پر رہتے ہیں ، تین مہینے ہو گئے رینٹ نہیں دیا وہ ہمیں گھر سے نکالنا چاہتے ہیں ہم بہت پریشان ہیں کوئی آسان سا ہمیں عمل بتلا دیجئے ہم گھر میں بیٹھ کے کرتے رہیں اور اللہ تعالیٰ ہمیں بہت سارے پیسے اور بہت سارا مال عطا کریں اور کہتی ہیں کہ ہمارے بھائی کام کرتے ہیں لیکن ان کی آمدن بہت کم ہے تو ایسا کوئی عمل بتلائیں کہ ان کی آمدن زیادہ ہو۔ ان کے پاس پیسوں کی فروانی ہو تاکہ ہمارے مسئلے حل ہو جائیں تو ان کو میں نے کہا جمعہ کو ان شاء اللہ میں وظیفہ شیئر کروں گا تو آپ اس کو دیکھئے گا۔ خود عمل کیجئے اپنے بھائی کو بھی کہیئے ان شاء اللہ زندگی میں پھر کبھی پیسوں کی کمی نہیں آئے گی۔ بہت ہی مجرب عمل ہے کیونکہ زیادہ تر لوگوں کے ایسے سوالات ہوتے ہیں پھر اس حساب سے وظائف آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں تو یہ ایسے وظیفے ہیں کہ بہت سارے لوگوں کو ہزاروں لوگوں کو اس نے فائدہ دیا تو اگر آپ بھی کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کے پاس اتنی دولت آئے گی کہ کبھی سوچا نہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ کے پاس پیسوں کی کمی ہو گئی ہے یا بالکل ختم ہو گئے ہیں اور آپ پریشان ہیں تو اب پریشان ہونا چھوڑ دیں کیونکہ جمعتہ المبارک آ گیا ہے بس یہ ایک انتہائی آسان سا عمل اس جمعہ کو کر لیں کسی بھی جمعہ کو کر سکتے ہیں۔ انتہائی آسان عمل ہے یعنی گیارہ تسبیح لگتی ہے لیکن گیارہ تسبیح میرے خیال سے آدھے گھنٹے سے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا اور اس آدھے گھنٹے کے عمل سے آپ کو اتنا کچھ مل جائے گا کہ زندگی سنور جائے گی۔

آپ کا جیب بٹوہ پیسو سے بھر جائے گا ارد گرد رزق اور دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے اتنا بہترین عمل ہے۔

wazifa for money

یہ آپ پڑھیں پانچ منٹ میں آپ ایک تسبیح پڑھ سکتے ہیں تو یہ جمعہ والے دن پورے دن اس کی آپ نے گیارہ تسبیح پڑھنی ہے اس کو دونوں طریقے سے پڑھ سکتے ہیں الگ الگ بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن اس کی زیادہ کوشش یہی کریں کہ ایک نشست میں پڑھیں اگر ایک نشست میں نہیں بھی پڑھ سکتے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ایک نشست میں پڑھیں گے تو اس کے بہت زیادہ فائدے آپ کو حاصل ہوں گے۔ اول و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد کچھ میٹھا بنا کے آپس میں کھا لیں اور دعا کریں اللہ تعالیٰ آپ کے پیسوں کے ، مال کے جتنے مسائل ہیں ان کو ختم کر دے گا اور اتنا آپ کو رزق و دولت ملے گا کہ زندگی میں کبھی آپ نے سوچا بھی نہیں ہو گا کہ آپ بھی اتنے امیر ہو سکتے ہیں تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad