
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن دعا کی قبولیت کا بہترین وظیفہ یعنی وینسٹے کے دن ہر دلی مراد ہر خواہش اللہ تعالیٰ اس ایک دن کے اندر اندر چند گھنٹوں میں اللہ تعالی پوری فرما دیں گے۔ دنیا کے تمام خزانے آپ کے قدموں میں ہوں گے۔ اس لیے ایک روایت ہے جس کی بناء کے اوپر میں کہہ رہا ہوں کیونکہ بدھ کا دن ایسا دن ہے کہ کہا جاتا ہے کہ آپ نے جو بھی اچھا کام شروع کرنا ہے وہ بدھ کے دن سے ہی شروع کرنا ہے وینسٹے سے شروع کریں
کیونکہ حدیث شریف میں آتا ہے کہ جو کام آپ بدھ کے دن یعنی وینسٹے کے دن شروع کرتے ہیں وہ پورا ضرور ہوتا ہے۔ آپ کاروبار کر رہے ہیں آپ کسی سے لین دئین کر رہے ہیں آپ جاب کرنا چاہتے ہیں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں آپ دنیا کا کوئی بھی کام کرنا چاہ رہے ہیں۔ بدھ والے دن کریں اس میں آپ کو ذرہ برابر بھی نقصان نہیں ہوگا یہ حقیقت پر مبنی بات ہے تو انشاءاللہ آپ کے لئے اس میں فائدہ ہی فائدہ ہے اور دوسرا جو سب سے بہترین ہیں وہ تو حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے جو میں آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں اور اس خاص وقت میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بتایا ہے اس وقت کے اندر دعا قبول ہوگی اور تو double جب ایک چیز مل جائے گی تو آپ کا جو بھی مانگا ہوگا اللہ تعالی آپ کو ضرور عطا فرما دیں گے۔
دعا اللہ تعالی کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والی چیز ہے دعا ایسی چیز ہے جس سے آپ کی تقدیر بدل جاتی ہے۔ دعا ایسی چیز ہے جو آپ کا لکھا ہوا بھی بدل سکتی ہے ، دعا ایسی عبادت ہے کہ جو عبادتوں کا مغز ہے دعا ایسی چیز ہے کہ جو مانگتا ہے اللہ اس کو بھی عطا کرتا ہے جس کے لئے مانگے اللہ اس کو بھی عطا فرماتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بہت سارے لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب ایسا کون سا وقت ہے ایسا کون سا ٹائم ہے کہ جس وقت کے اندر ہم کریں تو ہماری دعا قبول ہو تو ایک تو اذان کا وقت ہوتا ہے اس وقت دعا قبول ہوتی ہے ، ایک بارش برسنے کا ٹائم ہوتا ہے اس وقت دعا قبول ہوتی ہے اسی طرح تحجد کا ٹائم ہوتا ہے اس وقت کے اندر دعا قبول ہوتی ہے۔ جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے جس میں ہر دعا قبول ہوتی ہے اور جمعہ کے دن ہی جب امام خطبہ دیتا ہے اس کے دو خطبوں کے درمیان یعنی پہلا خطبہ پڑھ کے وہ جو بیٹھتا ہے دس بیس تیس سیکنڈ کے لیے وہ وقت ایسا ہوتا ہے کہ اس وقت کے اندر دعا قبول ہوتی ہے تو اس لیے یہ وقت ایسے ہیں کہ ان وقتوں کے اندر آپ نے خصوصی دعا کرنی ہے اپنے لیے اور دوسری چیز جو آج مقصد کے لیے یہ ویڈیو بنانے جارہوں وہ بتاروں حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ روایت کرتے ہیں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن مسجد فتح میں یعنی تین دن کون سے تھے پیر منگل اور
بدھ کو دعا مانگی یعنی تین دن لگتا رہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا مانگی تو جو بدھ کے روز دو نمازوں یعنی ظہر اور عصر کے درمیان قبول ہوئی یعنی تین دن دعا مانگتے رہے پیر کو بھی منگل کو بھی بدھ کو بھی تو جو بدھ کا دن تھا ظہر سے عصر کے درمیان اس وقت کے اندر خوشی جو ہے وہ ظاہر ہوئی اور پھر آگے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔
کتنا آسان ہے بدھ کا دن ظہر سے عصر کتنا وقت ہوتا ہے اگر دو بجے ظہر کی نماز پڑھیں تو پانچ سے پہلے پہلے عصر کا وقت دعا ہوگی یعنی تین گھنٹے تین گھنٹے کے اندر ہر ہر چیز آپ کو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اب وہ وظیفہ بھی آپ کے سامنے
شیئر کرنے جارہا ہوں جو میں نے آپ کے لیئے رکھا ہوا ہے۔ روایات کے اندر ہے کہ جو شخص تین دفعہ / تین مرتبہ یہ پڑھتا ہے
اور فرمایا اس کے بعد جو انسان مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرورت عطا فرماتے ہیں اور اس کی مدد کیلئے فرشتوں کو اللہ تعالیٰ بھیج دیتے ہیں تو ظہر سے عصر کے درمیان دعا بھی قبول ہوگی اور ظہر سے عصر کے درمیان تین مرتبہ یہ پڑھ کے پڑھیں تو اس سے بھی دعا قبول ہوگی اب ڈبل آپ کو
فائدہ ہوگیا تو اس خاص وقت کے اندر تین تین مرتبہ یا ارحم الراحمین پڑھ کر بار بار مانگیئے ایک ہی کوئی دعا ہے اس کو بار بار مانگو۔ اس تین گھنٹے کے اندر اندر آپ کو جو فائدہ حاصل ہو گا وہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
رزق بھی ملے گا ، روزی بھی ملے گی ، دولت بھی ملے گی اور پیار بھی ملے گا ، محبت بھی ملے گا ، گھر بھی ملے گا ، گاڑی بھی ملے گی اور اچھا روزگار بھی اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





