محبت کے وظائفوظائف

Shohar ko apna tabedaar karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

مفتی صاحب ! اس عمل نے میری زندگی بدل دی وہ شوہر جو بات کرنا گوارا نہیں کرتا تھا۔ آج کہتا ہے جو تم کہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مفتی صاحب ! اس عمل نے میری زندگی بدل دی۔ وہ شوہر جو بات کرنا گوارا نہیں کرتا تھا آج کہتا ہے کہ تم جو کہو گی ویسے ہی ہوگا۔ یہ اسمِ اعظم یہ دعا ایسی ہے کہ اس کا آپ کو ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ فائدہ ضرور ہوتا ہے۔  کچھ لوگوں کو فوراً فائدہ مل جاتا ہے کچھ کو تھوڑا سا لیٹ ملتا ہے لیکن فائدہ ضرور ہوتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ سارا دن اول و آخر تین یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں یہ والا عمل کرنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یارحمٰن الدنیا ورحیمھما

سارا دن اس کو پڑھتے رہیں وقفے وقفے سے محبوب کی تصویر پر دم کرتے رہیں اور رات کو جب بستر پر لیٹیں تو گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھیں۔ پہلے فلان پر آپ نے محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے اور محبوب کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ فائدہ ضرور ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad