رزق کے وظائفوظائف

Crorepati honay ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت آپکے قدم چومے گی۔ یہ وظیفہ کریں اور کمال دیکھیں دنوں میں کروڑپتی ایک بار! ضرور کر کے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دولت آپ کے قدم چومے گی۔ یہ وظیفہ کریں اور کمال دیکھیں۔ دنوں میں کروڑپتی ایک بار اس عمل کو ضرور کر کے دیکھیں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن لگاتار کرنا ہے اور اس عمل کی میں آنکھیں بند کر کے آپ کو گارنٹی دے سکتا ہوں کہ اس عمل کے بعد آپ کو آپ کی نسلوں کو کبھی رزق کی ، روزی کی ، مال کی ، پیسوں کی ، تنگی نہیں ہوگی۔ اللہ تعالیٰ بہترین روزگار نصیب فرما دے گا۔ کاروبار کر رہے ہیں ، بزنس کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ دن دُگنی رات چُگنی ترقی عطا فرما دے گا۔ اس عمل کے ساتھ میں نے لوگوں کی قسمتیں بدلتی دیکھی ہیں۔ اس عمل کے ذریعے لوگوں کے بدنصیبی کے سارے تالے ٹوٹ جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ قسمت کو ایسا چمکا دیتا ہے کہ لوگ اس کی قسمت پر رشک کرتے ہیں لیکن یہ گیارہ دن آپ نے کرنا ہے منگل یا ہفتے سے آپ نے شروع نہیں کرنا باقی کسی بھی دن سے آپ اس کو شروع کر سکتے ہیں اور ختم بھی ان دو دنوں میں نہ ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے یعنی ایک تسبیح ہر فرض نماز کے بعد پڑھنی ہے اور خواتین ان دنوں میں کریں کہ جن دنوں میں ان کو پتہ ہو کہ یہ گیارہ دن ہم پاکی میں گزار سکتی ہیں لگاتار آپ نے پڑھنا ہے اگر وقفہ کریں گے تو آپ کو دوبارہ سے شروع کرنا پڑے گا بس جب بھی فرض نماز پڑھیں تو تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے 101 مرتبہ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے۔

ولسوف یعطیک ربک فترضیٰ

” ان قریب تیرا رب تجھے اتنا عطا کرے گا کہ تو خوش ہو جائے گا ” اور ان شاء اللہ آپ کو بھی اتنا نصیب فرما دے گا ، اتنا عطا فرما دے گا کہ آپ کی نسلیں بھی خوش ہو جائیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad