
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن اپنی پیشانی پر یہ لفظ لکھ لیں۔ دولت مند ہو جاؤ گے جلد کروڑپتی ہونے کے لیے آج ہی اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔ مشکل عمل نہیں ہے آسان عمل ہے اور ایک دن ہی آپ نے کرنا ہے اور وہ دن بھی آدھے سے بھی کم دن ہے کیونکہ فجر سے لے کر آپ نے مغرب تک کرنا ہے تو یہ تقریباً آپ سمجھ لیں کہ بارہ گھنٹے بھی نہیں بنتے لیکن اس ٹائم کے اندر صرف تین سو تیرہ 313 مرتبہ آپ نے اپنے ماتھے پر ایک عمل لکھنا ہے اور ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ ایک اتوار سے دوسری اتوار تک اللہ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، پیسوں میں ایسی برکت ڈال دے گا کہ ہر کوئی آپ پر رشک کرے گا اور یہ ضرور پوچھے گا کون سا ایسا عمل شروع کر دیا ہے کہ دن بہ دن تمہاری دولت بھڑتی جا رہی ہے اللہ تمہیں ہر چیز عطا کر رہا ہے ہمیں بھی کچھ بتا دو پھر آپ نے ان کے ساتھ یہ عمل ضرور شیئر کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اتوار والے دن صبح جس وقت اٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے پھر سارا دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے وضو بے وضو ہر حال میں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں آپ نے کیا کرنا ہے اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ آپ نے یہ جو آپ کی شہادت والی انگلی ہے اس سے آپ نے لکھنا ہے یا بدیع اس طرح آپ نے ماتے پہ لکھنا ہے اور یہ آپ نے دن بھر میں کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ ضرور لکھنا ہے ایک ٹائم میں لکھ سکتے ہیں یا مختلف ٹائم کے اندر کر سکتے ہیں لیکن فجر سے مغرب تک یعنی مغرب کی اذانوں سے پہلے پہلے تک آپ نے یہ عمل کر لینا ہے ان شاء اللہ یہ عمل کرنے کا اتنا فائدہ ہوگا کہ پھر دوبارہ آپ کو دولت رزق کے لئے کوئی عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور اللہ اتنا نوازے گا اتنا نوازے گا کہ پھر آپ کی نسلوں کو بھی کبھی محتاجگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا تو اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو آج ہی اس عمل کو ضرور کر لیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





