
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
نیا گھر، گاڑی، دولت سب ملے۔ جتنے پیسے ذہن میں سوچ کر یہ عمل کریں گے شام تک اللہ تعالیٰ اس کا بندوبست فرما دیں گے۔ آج کا یہ عمل بہت زیادہ خاص ہے اور یہ عمل دولت کے حوالے سے ہے ، پیسوں کے حوالے سے ہے ، مال کے حوالے سے ہے ، رزق کے حوالے سے ہے ، کاروبار کے حوالے سے ہے ، برکت کے حوالے سے ہے ، نصیبوں کے حوالے سے ہے ، تنگدستیوں کو دور کرنے کے حوالے سے ہے ، پریشانیوں / مصیبتوں / مسائل سے نکلنے کے حوالے سے ہے یعنی اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو انتہائی سکون میں کر دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل آپ نے روزانہ کرنا ہے تین دن کریں ، سات دن کریں ، گیارہ دن کریں ، اکیس دن کریں ، اکتالیس دن کریں۔ روزانہ آپ کو جو بھی چیز ضرورت ہے اب وہ سوچیں مثال کے طور پر آج آپ کو پیسوں کی ضرورت ہے خاص قیمت ہے کہ یہ مجھے ضرورت ہے آپ اس کو سوچیں سوچ کر آپ اس عمل کو کرنا شروع کر دیں۔ شام تک آپ کی ضرورت کا بندوبست ہو جائے گا۔ اگلے دن آپ کو گھر چاہیے آپ اس حوالے سے پڑھیں اگلے دن آپ کو رزق چاہیے آپ اس حوالے سے کریں جو بھی چاہیے اُسے ذہن میں رکھ کر عمل کریں لیکن کوشش کریں کہ اکتالیس دن اس عمل کو ضرور کریں۔ خواتین اس کو پاکی کی حالت میں کریں کیونکہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے ” سورۃ الخلاص " یہ آپ نے پڑھنی ہے اور روزانہ جب پڑھیں گے اول و آخر آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
سورۃ الخلاص پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اٹھا کے دعا کریں کہ یا اللہ میری یہ ضرورت ہے ، یہ میری حاجت ہے ، یہ میری مراد ہے ، یہ میری منت ہے اللہ اس کو پورا فرما دے۔ ہر روز ایک نئی حاجت ، نئی مراد لیں۔ ہر روز اللہ اس حاجت ، مراد کو پورا کردے گا۔ روزانہ کم سے کم 300 مرتبہ” سورۃ الخلاص " پڑھ لیں۔ تین سو رزق کے دروازے اللہ تعالیٰ کھول دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




