
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ا ل م یہ لفظ آپ نے محبوب کی تصویر کے پیچھے لکھنے ہیں۔ پڑھ کر اس کی تصویر پر دم کرنا ہے اور پھر اس کا معجزہ خود دیکھیں۔ محبوب کی ایک تصویر پرنٹ شکل میں لے لیں اور تصویر پوری نہ ہو بلکہ پیٹ سے تھوڑے سے اوپر والے حصے سے تک ہو۔ آپ نے اس تصویر کی بیک سائیڈ کرنی ہے۔ بیک سائیڈ کرنے کے بعد آپ نے اس کے اوپر ا ل م لکھنا ہے۔ سب سے اوپر ا لکھنا ہے پھر درمیان میں ل لکھنا ہے اور سب سے نیچے م لکھنا ہے۔ پھر رائیٹ سائیڈ پر آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ ” لکھنا ہے اور لیفٹ سائیڈ پر آپ نے ” فلاں علا حب فلاں " لکھنا ہے یعنی پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام علاحب پھر فلاں کی جگہ پر آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ یہ سارا کچھ آپ نے تصویر کی بیک سائیڈ پر ہی لکھنا ہے۔ اس کے بعد سات ، گیارہ یا اکیس دن ہر حال میں یہ پڑھ سکتے ہیں۔ تکیہ کے نیچے رکھ کے آپ نے سو جانا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ صبح آپ نے فجر سے ظہر تک ” ا ل م یاودود " 500 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اسی طرح ظہر سے مغرب کی اذانوں تک ” ا ل م یاقابض ” 500 مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر اسی طرح مغرب سے لے کے رات سوتے وقت تک ” ا ل م یابدیع " 500 مرتبہ پڑھنا ہے۔ سات ، گیارہ یا اکیس دن اس عمل کو کریں اور جس دن آپ کو عمل کا رزلٹ مل جائے تو پھر آپ بےشک اس عمل کو کرنا چھوڑ دیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





