ذی الحج کے وظائفوظائف

Today Eid Ul Adha 2024 ka Powerful Wazifa-Mufti Bilal Qadri

10 ذی الحج عید کا پہلا دن۔ دولت سے مالا مال رزق میں برکت ہوگی۔ معجزہ دیکھ کر یقین نہیں آئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دس ذی الحج عید کا پہلا دن۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے ، رزق میں برکت ہو گی. معجزہ دیکھ کر یقین نہیں آئے گا۔ سب سے پہلے میری اور میری پوری ٹیم کی جانب سے بہت بہت عید مبارک اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائیں اور جتنے لوگ اس دن کے اندر اللہ کی رضا اللہ کی خوشنودی تقویٰ کے حصول کے لیے اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر قربانی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی قربانیوں کو قبول فرمائیں الحمدللہ عید کا دن آ گیا اگر خوب دولت سمیٹنا چاہتے ہیں ، رزق میں برکت چاہتے ہیں تو آج عید کے دن یہ خاص عمل ضرور کر لیں۔ ایسا پاورفل عمل ہے کہ معجزہ دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔ انتہائی احتمام کے ساتھ آج کے دن یہ عمل ضرور کر لیں۔ یہ ایسا وظیفہ ہے کہ کوئی مخصوص ٹائم آپ کو ضرورت نہیں ہے وضو بے وضو آپ کر سکتے ہیں ، چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کر سکتے ہیں ، اپنے کام کاج کرتے ہوے کر سکتے ہیں قربانیاں کرتے ہیں گوشت تقسیم کرتے ہوئے بھی یہ آپ عمل کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جیسے ہی عید کا دن شروع ہو آپ سات مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام جو سکرین پہ آرہے ہیں یہ پڑھنے ہیں

یامالک یاقدوس

اس سارا دن پڑھتے رہنا ہے۔ مغرب کی اذانوں سے پہلے پھر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ رب کی ذات اس دن کو آپ کے لئے خاص بنائے گی کہ آپ کو ساری زندگی کے لئے یہ دن یاد رہ جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad