
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ایک خاص نئی تسبیح اس پر یہ خاص عمل کریں۔ رات کو تکیے کے نیچے رکھ کے سو جائیں۔ سات دن میں امیر ، مالدار ، کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے۔ آج کا یہ عمل بڑا خاص ہے اور یہ عمل آپ نے ایک نئی تسبیح پر کرنا ہے اور جو نئی تسبیح آپ لیں گے اس تسبیح کا رنگ نیلا ہونا چاہیے اور اس تسبیح کے اوپر آپ نے یہ کلمات پڑھنے ہیں۔ تسبیح پہلے کبھی بھی استعمال نہ ہوئی ہو۔ 101 مرتبہ وظیفہ پڑھ کر اسی طرح آپ نے تکیے کے نیچے وہ تسبیح رکھ کے سو جانا ہے۔ صرف سات دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے یہ سات دن آپ کی سات نسلوں کو بھی مالدار کر دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جب اپنے بستر پر لیٹیں گے۔ جمعرات یا جمعے سے آپ نے اس کو شروع کرنا ہے۔ جمعرات سے شروع کریں گے تو بدھ پہ ختم ہوگا۔ جمعے سے شروع کریں گے تو جمعرات پہ ختم ہوگا۔ رات بارہ سے پہلے پہلے آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس کے بعد سو جانا ہے نیند نہیں بھی آ رہی تو پھر بھی آنکھیں بند کر کے آپ نے لیٹے رہنا ہے تاکہ آپ کا عمل صحیح طرح سے اثر کرسکے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور وہ بھی اسی تسبیح کے اوپر پڑھیں۔
یہ وظیفہ 101 مرتبہ پڑھنے کے بعد تسبیح پر دم کر کے اپنے بستر کے تکیہ کے نیچے رکھ کے سو جانا ہے سات دن لگاتار عمل کیجئے گا ان شاء اللہ رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





