
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ککھ پتی سے لکھ پتی ، کروڑپتی بننے کا خاص وظیفہ۔ مہینوں یا سالوں میں نہیں۔ دنوں میں مالدار ، امیر بنیں۔ آج کا ایک خاص اسمِ اعظم آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں اور یہ اسمِ اعظم ان لوگوں کے لیے ہے جن لوگوں کے حالات تنگ ہیں۔ جن لوگوں کے رزق و روزی میں برکت نہیں ہے۔ جن لوگوں کا روزگار نہیں ہے۔ جن لوگوں کا کاروبار نہیں ہے یا کاروبار ہے لیکن ڈاؤن چل رہا ہے۔ چاہے وہ آن لائن کر رہے ہیں یا آف لائن کر رہے ہیں یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس اسمِ اعظم کے بارے میں سرکارِ دو عالم ﷺ نے خود ارشاد فرمایا کہ جو اس کو پڑھتا ہے مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا کرتا ہے۔ آپ کی جیب خالی ہے ، بٹوے خالی ہیں ، آپ کے پاس ککھ بھی نہیں ہے اس کو پڑھ کے مانگیے اللہ تعالیٰ آپ کی جیب کو ، بٹوے کو ، بینک بیلنس کو دولت سے ، رزق سے ، مال سے ایسا بھر دے گا کہ آپ کو خود اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پہلی تو آپ نے کوشش کرنی ہے کہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح اس کی پڑھنے کی عادت بنا لیں اور جس دن سے آپ اس تسبیح کو پڑھنے کی عادت بنائیں گے اس دن سے آپ نوٹ کریں اپنے بٹوے ، پرس کو دیکھیں اور پھر
مہینے بعد اپنے پرس ، بٹوے کو دیکھیے گا۔ جس دن سے آپ یہ پڑھنا شروع کریں گے آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 101 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
101 مرتبہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا۔ جس دن سے یہ عمل کرنا شروع کریں گے تاریخ نوٹ کر لیجیئے گا یہ وظیفہ آپ کی زندگی کو بدلنے ، آپ کی قسمت کا ستارہ چمکانے کے لیے کافی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





