دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din rizq hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے مبارک دن اس عمل کے صدقے رزق میں برکت ہوگی اور کبھی محتاجی نہیں ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے مبارک دن اس عمل کے صدقے رزق میں برکت ہوگی اور اللہ تعالیٰ آپ کو ہی نہیں آپ کی نسلوں کو بھی کبھی محتاج نہیں کرے گا۔ بدھ کا دن ہے اور اس دن میں ایک گھڑی ہوتی ہے جس میں اللہ تعالیٰ دعاؤں کو قبول کرتے ہیں اور وہ گھڑی ہوتی ہے ظہر سے عصر کے درمیان اور اس گھڑی کے اندر انسان اللہ تعالیٰ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ نصیب فرماتا ہے۔ مشکلیں / پریشانیاں دُور ہو جاتی ہیں ، حاجتیں ہیں / مُرادیں ہیں / خواہشیں ہیں / منتیں ہیں پوری ہو جاتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

آپ نے کرنا کیا ہے کہ بدھ کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور 4100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

پورے دن میں پڑھیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ جب پڑھ لیں پھر دُعا کریں ان شاء اللہ ایک بدھ پڑھیں اتنا آپ کو فائدہ ملے گا کہ ہر بدھ آپ خود اس وظیفے کو پڑھنے لگ جائیں گے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad