دنوں کے وظائفوظائف

Budh k mubarak din Dolat ki Tasbih-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے مبارک دن۔ دولت والی تسبیح، ساری زندگی رزق کی کمی نہ ہو گی۔ دولت سے گھر بھر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے مبارک دن دولت والی تسبیح ساری زندگی رزق کی کمی نہ ہوگی دولت سے گھر بھرجائے گا۔ دولت چاہیئے ، رزق چاہیئے ، پیسہ چاہیئے ، کاروبار چاہیئے ، جاب چاہیئے ، رزق کی تنگی / گھر میں بے سکونی ہو چکی ہے تو یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا یہ عمل آپ نے بدھ والے دن ظہر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے اور اس کو آپ نے کم از کم 786 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں یا صبح اٹھتے ہی ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے جو شیئر کرنے لگا ہوں۔

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ بدھ کے دن دعا قبول ہوتی ہے سرکار دوعالم ﷺ کے زمانے میں جب بدھ کے دن دعا کی گئی تو اللہ تعالیٰ نے اس دعا کو قبول فرمایا اور پھر ہم نے اپنی زندگیوں کے اندر دیکھا کہ خاص کر بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان ہم جو دعا کرتے تھے پڑھتے تھے اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرماتا ہے تو بدھ ، جمعرات ، جمعہ بڑے ہی بہترین دن ہیں دعاؤں کے لئے ، اعمال کے لئے ، وظائف کے لئے ان دنوں کی دعائیں وظائف اعمال کبھی مت چھوڑیئے گا۔ زندگی میں اگر کامیاب ہونا چاہتے ہیں خود پڑھیں اپنے بچوں کو پڑھائیں گھر والوں کو پڑھائیں اللہ تعالیٰ کامیابیاں ضرور عطا فرمائیں گے اور یہ تسبیح آپ نے سیون ایٹ سکس 786 مرتبہ ضرور پڑھنی ہے اور ظہر سے عصر کے درمیان / مغرب کے درمیان آپ پڑھ لیں تو جو عصر سے مغرب کا ٹائم ہوتا ہے آپ نے ظہر کے ٹائم سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اور پھر مغرب سے پہلے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں یا آپ صبح ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھ لیں پھر رات سونے سے پہلے ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اس کے ساتھ آپ استغفار بھی ضرور پڑھ لیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔

Dolat hasil krnay ka amal

ایسا اسمِ اعظم ہے جس نے اس پر دعا کی یعنی کثرت کے ساتھ اس کو پڑھا جس مقصد کے لیے / جس حاجت کے لیے / جس مراد کے لیے پڑھا اللہ نے اس کو پورا کیا اور یہ اسمِ اعظم میں خود اپنی بات کرتا ہوں کہ میرے تجربات کے اندر ہیں یہ مجھے کسی نے نہیں بتایا یہ میں اپنی بات کرتا ہوں کہ ان اسمِ اعظم سے مجھے جو کچھ ملا ہے میں چاہتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ سب کو وہ کچھ عطا فرمائیں  تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad