محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ki photo par ye wazifa karein phir kamal dikhein-Mufti Bilal Qadri

محبوب کی تصویر پر جتنی بار پھونک مار دیں۔ محبت کی آگ اتنی بڑھتی جائے گی۔ محبت کی انتہا کیلئے یہ وظیفہ ضرور کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب کی تصریر پر جتنی بار پھونک ماریں۔ محبت کی آگ اتنی بڑھتی جائے گی محبت کی انتہا کے لیے یہ وظیفہ آپ نے ضرور کرنا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ایک محبت کی انتہا ملے اور روز بروز بڑھتی چلی جائے اتنی بڑے اتنی بڑے اتنی بڑے کہ ایسی محبت آپ نے پہلے کبھی کسی کے دن میں نہ دیکھی ہو تو یہ ایک وظیفہ ہے جو کہ صرف تین لفظ کے اوپر مشتمل ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ جتنی پھونکیں ماریں بس ایک تعداد ہے آپ نے وہ تعداد پڑھنی ہے پھونکیں مارنی ہیں وہ آپ کے اوپر ہے جتنی اس کی تصویر پر پھونک ماریں گے جتنی اس کے نام کے اوپر مانگیں گے اس پر دم کریں گے اتنی آپ کو اس کے اندر محبت بڑھتی ہوئی نظر آئے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ بھی یہ وظیفہ کریں اور اس وظیفے کی آپ کو خصوصی اجازت ہے  آپ نے کرنا کیا ہے رات سوتے وقت آپ نے یہ پانچ تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

واللہ رءوف بالعباد

اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے اور آپ نے ذہن میں ، تصور میں اس کو رکھنا ہے۔ تصور میں اس کو رکھنا اور موبائل پر یا پرنٹ شکل میں آپ کے پاس اس کی تصویر ہونی چاہیئے دیکھتے جائیں پڑھتے جائیں۔ پھونک مارتے جائیں اب یہ آپ کے اوپر ہے چاہے ہر بار پڑھ کے پھونک ماریں کچھ ٹائم پڑھ پڑھ کے ماریں۔ جتنی مرتبہ جتنی پھونکیں ماریں گے اتنی محبت کی آگ بڑھکے گی اور اگر اس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے۔ آپ کے ساتھ بات نہیں کر رہا آپ چاہتے ہیں کہ وہ کال کرے تو عمل کے دوران آپ کو اس کی کال آنا شروع  ہو جائے گی۔ عمل مکمل ہونے سے پہلے آپ نے اس کی کال نہیں لینی چاہے جتنی بھی کرے عمل مکمل ہو جائے پھر آپ اس سے بات کریں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad