بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن ایک بار یہ وظیفہ کرلو شام تک دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ آج ہی اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مراد کو فرمائے گا۔ جمعرات کا دن انتہائی بہترین دن اور اس دن کے اندر بہت سارے اعمال ہیں لیکن یہ ایسا عمل ہے کہ ہر حال میں قبول ہے ہر حال میں قبول ہے اور اس کو پڑھنے والا کبھی ناکام اور نامراد نہیں ہوتا ہے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی زندگی میں کبھی ناکام اور کبھی نامراد نہ ہوں تو اس عمل پر عمل کرنا شروع کر دیجئے اور جتنی جمعرات آپ اس عمل کو کرنا چاہیں کر سکتے ہیں صبح سے شروع کریں اور رات بارہ بجے تک آپ اس کو مکمل کریں دن بھر میں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں کر سکتے ہیں ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے رب کی ذات اتنا نوازے گی / اتنا نوازے گی کہ آپ کی سات نسلیں ان شاء اللہ کبھی محتاج نہیں ہوں گی بہت ہی پیارا بہت ہی آسان عمل ہے۔ بہت سارے لوگ مجھے کہتے تھے کہ مفتی صاحب ایسا عمل ہو جس سے ایک دن یا گھنٹوں کے اندر اندر ہر مراد اللہ تعالیٰ پوری فرما دیں تو میں ان کو یہ عمل دیتا ہوں کہ اس عمل کو بس ابھی سے پڑھنا شروع کر دیں پڑھتے رہیں اگر عمل ختم ہونے سے پہلے پہلے مراد پوری نہ ہوئی تو پھر آپ مجھے گِلا کیجیئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعرات کو صبح جب بھی اٹھیں تو یہ وظیفہ کرنا شروع کریں شام تک ان شاء اللہ جو مُراد دل میں رکھیں گے وہ ایسے پوری ہوگی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا کہ آپ کی یہ مراد اللہ تعالیٰ نے جو ہے وہ پوری فرما دی کیا پڑھنا ہے آپ نے درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں دن بھر میں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں / ہر ٹائم میں اس کو آپ کر سکتے ہیں اور 500 کا عدد آپ نے پورا کرنا ہے اور 500 کا عدد پورا ہونے سے پہلے پہلے اللہ آپ کی مراد کو / حاجتوں کو پورا کریں گے اور اللہ آپ کے روزی میں برکت بھی ضرور عطا فرمائیں گے تو بہت ہی آسان عمل ہے ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں