ربیع الاول کے وظائفوظائف

15rabi-ul-awal ka wazifa-mufti bilal qadri

15 ربیع الاول پیر کا دن۔ دولت کا سب سے طاقتور عمل۔ اللہ کروڑوں کا مالک بنا دے گا۔ ہر دعا حاجت قبول ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

پندرہ ربیع الاول بروز پیر کا خاص عمل۔ رزق ، کاروبار ، اولاد گھر ، پیسوں میں برکت ہوگی۔ صرف ستر مرتبہ یہ پڑھ لیں  الحمدللہ ربیع الاول کا مبارک مہینہ ہے  اور آج پندرہ ربیع الاول ہو رہا ہے  تو آپ نے یہ ایک خاص درود شریف ہے یہ صرف ستر مرتبہ پڑھ لیں ہر نماز کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں  یا کم از کم کسی ایک نماز کے ساتھ  آپ نے یہ دروشیف ستر مرتبہ لازمی پڑھنا ہے۔  اس کا فائدہ کیا ہوگا  اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں ، مال میں ، اولاد میں ، رزق میں ، پیسوں میں ہر چیز میں اللہ تعالیٰ برکتیں دیں گے  اور کسی چیز کی زیادتی برکت نہیں ہوتی  کہ آپ کروڑوں روپے کمائیں۔  ایسے معاملات ہیں کہ وہ پتہ نہیں لگتا کہاں جا رہے ہیں  لیکن اگر برکت آجائے  تو آپ دس ہزار بھی کما رہے ہیں تو اتنی برکت ہو جائے گی کہ آپ کی ہر چیز پوری ہو جائے گی  تو اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ برکت مانگا کریں  اور یہ عمل آپ کے گھروں میں برکتیں عطا کرے گا  تھوڑا مال زیادہ کو انشاءاللہ کافی ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو انتہائی آسان درود شریف ہے۔ میں نے جیسے بتلایا کہ آپ نے ہر نماز کے بعد ستر مرتبہ  یا کم از کم  ایک نماز کے بعد  ستر مرتبہ  آج کے دن  باقی روزانہ بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں  جتنا مرضی آپ پڑھ سکیں  لیکن اس عمل کے لیے  اس وظیفے کے لیے آج کے دن  آپ ستر مرتبہ اس کو ضرور پڑھیں گے۔

15 rabi ul awal

یہ دروشیف آپ نے پڑھنا ہے  اور کوشش کریں  کہ باقی ربیع الاول کے جتنے دن رہ گئے ہیں  ہر روز کم از کم  اس کو آپ اکتالیس مرتبہ ضرور پڑھ لیں انشاء اللہ رب کی ذات برکتیں ہی برکتیں عطا فرمائیں گے۔ تو ضرور عمل کیجئے گا  انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad