رزق کے وظائفوظائف

Ghar gaari dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جس نے بھی یہ پڑھ لیا۔ گھر ، بنگلہ ، گاڑی ، پیسہ ، کاروبار نصیب ہوتا ہے۔ بے پناہ دولت کا راز۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جس نے بھی یہ پڑھ لیا۔ گھر ، گاڑی ، پیسہ ، کاروبار ، اولاد ، شادی ، محبت سب کچھ اس کو نصیب ہو جاتا ہے۔ بے پناہ دولت کا یہ راز آج آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں بس آپ نے اس بتائے ہوئے طریقے پر روزانہ پڑھنا ہے۔ 11 دن پڑھیں ، 21 دن پڑھیں ، 41 دن پڑھیں ، تین مہینے تک پڑھیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ جس نے بھی اس عمل کو پڑھا ہے اللہ تعالیٰ نے اس کو پھر خوب سے خوب تر ضرور نوازا ہے کیونکہ یہ ہے ہی پاورفل عمل۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پہلی کوشش یہ کرنی ہے کہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ لیں اور خواتین جن دنوں نماز نہیں پڑھنی نماز چھوڑ دیں نماز کے ٹائم پہ آپ یہ پڑھ سکتی ہیں۔ نمبر دو آپ فجر اور مغرب کے بعد اس کی ایک ایک تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔ اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا تو فجر کے بعد یا مغرب کے بعد 300 مرتبہ پڑھ لیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

الحمدللہ ذی العز والکبریاء وصلی اللہ علی محمد خاتم الانبیاء

یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کی زندگی ایسی چمکے گی ، آپ کی قسمت ایسے بدلے گی ، آپ کے نصیب ایسے کھلیں گے ان شاء اللہ دشمن بھی دیکھ کر حیران و پریشان ہو جائیں گے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad