
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
عصر کی نماز کے بعد 313 مرتبہ یہ تسبیح پڑھ لو۔ گھر دولت سے بھر جائے گا کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ عصر کی نماز کے بعد جو دولت ، رزق کے حوالے سے وظائف ہیں ان کی طاقت بہت زیادہ ہے اور یہ میرے تجربات کے اندر آیا ہے کہ اس وقت کے اندر جو ہم خاص وظائف دیتے ہیں دولت ، رزق ، مال ، اولاد برکت کے حوالے سے وہ زیادہ فائدہ دیتے ہیں جیسے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد رزق کے حوالے سے ہیں۔ دوسرے نمبر پہ جو وظیفے آتے ہیں وہ محبت کے حوالے سے آتے ہیں۔ ایک چیز میں نے دیکھی ہے کہ جس چیز کو آپ بڑھانا چاہتے ہیں کہ میری یہ چیز بڑھے چاہے وہ دولت ہے ، رزق ہے ، محبت ہے جو بھی چیز آپ بڑھوانا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے عصر کے بعد عمل کیا کریں۔ کاروبار بڑھانا چاہتے ہیں عمل عصر کے بعد کریں تو اگر 313 مرتبہ روزانہ عصر کی نماز کے بعد یہ پڑھنا ہے۔ آپ نے شروع کر دیا تو آپ کے رزق و روزی کے اندر ایسا اضافہ ہوگا کہ ہر کوئی آپ کی دولت دیکھ کر حیران و پریشان ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف عصر کی نماز پڑھیں۔ عصر کی نماز پڑھنے کے بعد سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد چاہے اپنی جگہ بیٹھے ہوئے پڑھیں چاہے اپنی جگہ سے اٹھ جائیں لیکن اگر بیٹھے ہوئے پڑھنا ہے تو پھر سینہ قبلہ روء سے نہ پھیریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
جیسے ہی 313 مرتبہ مکمل ہو جائے گا۔ دونوں ہاتھوں پر دم کریں۔ سر کے بالوں سے پاؤں کے ناخنوں تک پورے جسم پر ہاتھ پھیر لیں ان شاء اللہ اس کے بعد ایسی ایسی جگہ سے دولت رزق ملے گا کہ آپ کے وہم و گُمان میں بھی نہیں ہوگا ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




