
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ارجنٹ محبوب سے رابطہ بحال کرنے کے لیے ارجنٹ وظیفہ۔ 24 گھنٹوں میں اس عمل کا 100 فیصد رزلٹ مل جاتا ہے لیکن بات وہی ہے کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ آپ کم از کم چار رات عمل ضرور کیا کریں۔ چاہے پہلے دن میں آپ کو عمل کا فائدہ مل گیا کئیں ایسے مجھے بتلاتے ہیں کہ ہم نے وظیفہ شروع کیا تھوڑا سا پڑھا تھا رابطہ بحال ہو گیا۔ اب جیسے ہی رابطہ بحال ہو گیا وظیفہ چھوڑا کال پہ بات کی تین دن سات دن گیارہ دن بات چلی اس کے بعد پھر وہی مسائل شروع ہو گئے کیونکہ آپ کا وہ وظیفہ ، آپ کا عمل پورا نہیں ہوا ہوتا اس لیے پھر سے مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔ بے شک محبوب کی کال آئے پہلے آپ نے عمل مکمل کرنا ہے اور جتنے دن بتائے ہیں اتنے دن عمل ضرور کرنا ہے ورنہ چند دن کے بعد پھر مسائل شروع ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف رات کے وقت اس عمل کو کرنا ہے بستر پہ لیٹ کر اس کے بعد جب سب کام سے فارغ ہو جائیں۔ اول و آخر تین مرتبہ یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جب پورا ہو جائے اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے پھر محبوب کی تصویر پر ، تصور پر آپ نے دم کر دینا ہے اور پھر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





