محرم الحرام کے وظائفوظائف

Read Beautiful Tasbeeh On 9 ,10 Muharram 2026-Mufti Bilal Qadri

9،10 محرم الحرام کو عشاء کی نماز کے بعد یہ الفاظ پڑھ لو پھر ربِ کعبہ کی قسم ہے اللہ پاک پورا سال روزی کی نہریں جاری کر دیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

9،10 محرم الحرام کو عشاء کی نماز کے بعد یہ الفاظ پڑھ لو۔ ایک تسبیح ہے وہ پڑھ لو ربِ کعبہ کی قسم اللہ پاک پورا سال روزی رزق کی نہریں جاری کر دیں گے۔ الحمدللہ محرم کا مہینہ ہے نو اور دس محرم کو یہ ایک تسبیح ضرور پڑھ لیں۔ وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ ساری زندگی ان کے اوپر خوب مال و دولت برسے ، خوب ان کے گھر کے اندر رزق آئے اور گھر کے اندر کبھی بھی رزق کی ایک پیسے کی بھی تنگی نہ ہو تو اس عمل کو لازمی کر لیں۔ اگر اس نئے سال کے پہلے مہینے میں ہمارے حالات اچھے ہوئے تو ان شاء اللہ پورا سال آپ کے اوپر اس کا اثر پڑے گا اور پورا سال اچھا گزرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ پورا سال آپ کے گھر رزق اور روزی کی بارش ہوتی رہی۔ گھر مال و دولت سے بھرا رہے ، کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرتا رہے تو یہ عمل کریں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر

نویں محرم اور دسویں محرم عشاء کی نماز کے بعد سوتے وقت 141 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ انتہائی آسان عمل ہے صرف 5 سے 10 منٹ آپ کے لگیں گے اور یہ تسبیح آپ کی پڑھی جائے گی۔ یہ تسبیح پڑھنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ یہ دن بہت عظیم اور برکتوں والے دن ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad