محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka 1 din ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

یاودود کا صرف ایک دن کا خاص چلہ!!! محبت کی شادی محبوب ہمیشہ کیلئے مل جائے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یاودود صرف ایک دن کا خاص چلہ! محبت کی شادی محبوب ہمیشہ کے لیے مل جائے گا۔ بہت سارے لوگوں کہ رہے تھے کہ مفتیٰ صاحب کوئی ایسا عمل دے ، محبت کا کوئی چلہ ہمیں دے دیں ہم کر لیں تاکہ ہم اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کر سکیں کیونکہ وظائف اعمال یہ سب چیزیں کر چکے ہیں اور محبت کا یہ روگ ہی ایسا ہے کہ کئیں لوگ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں تو میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ غلط چیزوں میں جانے کی بجائے آپ اسلامی طریقے پر رہیں ، اسمِ اعظم میں رہیں ، قرآنی عملوں میں رہیں۔ ان شاء اللہ اس سے محبت بھی نصیب ہوتی ہے اور اس کا فائدہ بھی ہوتا ہے اور اگے چل کے زندگی بھی اچھی ہوتی ہے کئی لوگ غلط طریقوں میں پڑ جاتے ہیں۔ جادو ، تعویز ان چیزوں میں چلے جاتے ہیں اس سے وقتی آپ کو فائدہ ہو سکتا ہے کیونکہ جادو ایک نظر بند ہے وقتی فائدہ ہو سکتا ہے لیکن آگے آپ کی  زندگی میں پرابلمز آنا شروع ہو جاتی ہیں پھر جن لوگوں سے آپ یہ کام کرواتے ہیں وہ لوگ آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن جاتے ہیں پھر آپ کا پیچھا نہیں چھوڑتے ہیں پھر جب تک آپ ان کے ساتھ چلتے نہیں ہیں تب تک وہ آپ کو تنگ کرتے رہتے ہیں تو یہ ایک قرآنی عمل ہے اس کو کر لیں ان شاء اللہ آپ کی محبت آپکی مٹھی میں ہو گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے یا ودود ” کا چلہ ہے۔ یاودود اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے اس کو آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر سے لے کے رات بارہ بجے تک آپ نے اکیس ہزار 21000 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اکیس ہزار مرتبہ ایک دن میں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے اور خواتین اس کو ان دنوں میں کریں جس دن پاک ہوں اپنی پاک محبت پر رات کو دم کریں دعا کریں سو جائیں اس کے بعد جس کو آپ اپنی محبت میں تڑپانا چاہتے ہیں ، جس کو اپنی طرف کھینچنا چاہتے ہیں ، جس کو ان بلاک کروانا چاہتے ہیں ، جس سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں۔ گیارہ دن لگاتار اس عمل کو کریں محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے گی۔ گیارہ رات لازمی کرنا ہے تاکہ جو بھی پرابلم ہے وہ دور ہو جائے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad