
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محرم الحرام میں ہی 2 جُڑواں بیٹے چاہتے ہیں۔ خواتین پورا مہینہ شروع سے کثرت کے ساتھ یہ پڑھیں۔ ایک منت ضرور مانگ لیں۔ ان دنوں میں خاص منت ہوتی ہے نام حسن کی اور نام حسین کی ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے وارث ضرور نصیب فرمائے گا۔ چلتے ہیں وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنا ہے۔ یہ وظیفہ جس دن سے آرٹیکل پڑھ رہے ہیں۔ اس دن سے شروع کر سکتے ہیں اور 30 محرم تک کریں۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں پاکی ناپاکی میں کر سکتے ہیں۔ آپ کے پاس تین ٹائم ہیں۔ پہلا ٹائم فجر سے ظہر ہے ، دوسرا ٹائم ظہر کے بعد سے مغرب تک ہے ، تیسرا ٹائم مغرب سے عشاء تک ہے۔ کوشش کریں کہ جب وظیفہ پڑھیں تو ہاتھ پیٹ پہ رکھ کر پڑھیں۔ کم از کم پانچ تسبیح پڑھنی ہیں۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ وظیفہ شروع کرتے وقت پیٹ پہ ہاتھ رکھیں تھوڑا سا پڑھنے کے بعد بے شک پیٹ سے ہاتھ اُٹھا لیں۔ صبح فجر سے ظہر تک ” اللھم کھیعص یاخالق ” تک پانچ تسبیح پڑھیں۔ پھر ظہر کے بعد سے عصر کے درمیان تک ” اللھم حم عسق یابارئ ” کی پانچ تسبیح پڑھیں۔ اس کے بعد مغرب سے رات سونے تک پانچ تسبیح ” اللھم طسم یابدیع " کی پڑھیں اور رات کو دُعا کر کے سو جائیں۔ ان شاء اللہ اس محرم اللہ تعالیٰ آپ کو جڑوا اولاد کی خوشی ضرور نصیب فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





