
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جلدی امیر بننا چاہتے ہیں تو یہ آیت اس طرح سے پڑھو کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ پیسہ ہی پیسہ ملے گا یعنی کچھ لوگ مجھے میسیج کرتے ہیں کہتے ہیں کہ مفتی صاحب ہم چاہتے کہ ہم جلد سے جلد امیر ، مالدار ، کروڑپتی ہو جائیں۔ ہمیں اچھا روزگار مل جائے ، اچھی جاب مل جائے ، ہم کاروبار کرنا چاہتے ہیں ہمارے پاس کوئی اسباب نہیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ اسباب پیدا فرما دے۔ ہم کاروبار کر رہے ہیں اس کے اندر فائدہ نہیں ہو رہا۔ کوئی ایسا عمل دیں کہ کاروبار دنوں میں ترقی کرے اور ہمارے سارے مسائل حل ہو جائیں۔ گھر میں بےبرکتی ہے ، دُکان میں بےبرکتی ہے ، کاروبار میں بےبرکتی ہے ، گھر میں پریشانیاں ہیں تو ان کے لیے میں ایک قرآن پاک کی یہ آیت دیتا ہوں کہ اس کو اس طرح سے آپ نے پڑھنا ہے پہلی کوشش یہ کرنی ہے کہ ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھیں اگر یہ نہیں ہو سکتا تو فجر اور مغرب کے بعد آپ نے اس کو 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا تو رات کو سونے سے پہلے جب بستر پہ لیٹیں تو تین تسبیح پڑھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ یہ وظیفہ جلد امیر ہونے ، جلد حاجتوں کو ، مُرادوں کو ، خواہشوں کو ، منتوں کو پورا کرنے کے لیے سب سے طاقتور ترین عمل ہے۔ دو اسمِ اعظم ایک جگہ ہیں کریئے گا ان شاء اللہ آپ کو اس سے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





