
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب کو چند منٹوں میں اپنا تابع دار بنائیں صرف ایک وظیفہ پڑھیں اور کمال دیکھیں محبت کی دنیا کا سب سے طاقتور عمل اور یہ عمل ہے بھی ایسا اور اسم آزم کا عمل ہے اور اسم آزم ایسی چیز ہے کہ جس کے ذریعے جو دعا کی جائے وہ آپ کی دعا قبول ہوتی ہے ضرور اثر ہوتا ہے بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے مختلف وظائف کیئے ہیں لیکن ہمیں فائدہ نہیں ہوا اور اس کی میں گارنٹی دیتا ہوں آپ نے جو جو وظیفے کیئے ہیں اس کا ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کو فائدہ ہوگا لیکن بعض افراد کو فائدہ اپنی آنکھوں سے نظر نہیں آتا تو ہمارا یقین اس چیز کے اوپر ہوتا ہے جس کا ہمیں فائدہ فوری طور پر نظر آ رہا ہے اس لیے ایک شخص ہے کوئی ورک کرتا ہے دنیا کا کام کرتا ہے دکان میں بیٹھا ہوا ہے سب کچھ کر رہا ہے تو اس کو چیز نظر آ رہی ہے کہ دکان میں میں بیٹھا ہوں چیز بک رہی ہے پیسہ آ رہا ہے جا رہا ہے۔
تو مجھے پتا چل رہا ہے لیکن وظائف ایسی چیز ہیں کہ اس کے ذریعے کچھ چیز نظر نہیں آتی تو یہی تو وظائف کی طاقت ہے اور یہ چیز ہے اور اس وظیفوں سے اللہ تعالیٰ زندگیوں میں ایسے مجھ سے کرتا ہے اور یہ ہوتے ہیں حقیقت ہے یعنی یہ میں آپ کو صرف اس لیے نہیں کہہ رہا اپنے لیے یہ حقیقت ہے۔ کئی لوگ مجھے اس چیز کے اوپر کہتے ہیں کہ آپ کے اس وظیفے سے ہمارا کام ہوا ہے۔ کئی لوگ کہتے ہیں کہ خدا نہ خاستہ جھوٹ بولتے ہیں یا ان کو مجھے یہ کہنے پر کیا فائدہ ہوگا بلکہ اس سے تو میری ریپوٹیشن بڑھے گی۔ ویسے ہی آج کل لوگ میری ریپوٹیشن کو خراب کرنے پر لگے ہوں گے اور گزشتہ کچھ دن سے بہت زیادہ میرے حوالے سے فیک بن چکے ہیں اور اتنے فیک بن چکے کہ میں خود تنگ آ چکا ہوں کہ یار یہ کیا ایک سلسلہ شروع ہوتا ہے اور پھر اس میں فیک بن کے اب ایک کو میں نے دیکھا تو اس نے کیا کیا کہ میری فیک آئیڈی بنا کے فیک نمبر سے میسج کر کے اور میری طرف سے برے الفاظ نکال رہا یعنی میں نے وہ برے الفاظ اس طرح کہے ہیں غلط الفاظ کہے ہیں ریوڈلی باتیں کہیں ہیں اب کئ لوگوں کو اس نے کہیں ہیں۔ تو کئی لوگوں نے اس پر کہا ہے کہ مفتیٰ صاحب تو ایسے نہیں ہے ریوڈلی بات نہیں کرتے یہ آپ نے فیک اس کو دیئے لیکن جو لوگ نہیں ہیں ان کو پتا وہ لوگ تو یہ ہی دیکھتے ہوں گے مفتیٰ صاحب بہت عجیب طریقے سے بات کرتے ہیں۔
تو میں کافی پریشان تھا کیونکہ ایک چیز ہم نے شروع کی اور اس چیز سے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے اور یہ نہیں ہوتا کہ یہ کچھ لوگ ہیں یہ گینگز ہوتے ہیں جو اس چیز کے اوپر فیک چیزیں بنا کے اس کو خراب کرتے ہیں۔ کچھ میرے ہیٹرز بھی ہوں گے اور جہاں پہ آپ کو فین ملتے ہیں وہ سارے آپ کو پیار کرنے والے ملتے ہیں تو وہاں پہ آپ کے حاسدین کی تعداد بھی بڑھ جاتی ہے۔
لوگوں کی شراعتیں بھی بڑھ جاتی ہیں تو آپ نے یہی دیکھنا ہے کہ اب ایک فیس بک پیج ہے اس کے اوپر نام بھی میرا لکھا ہوا ہے تصویر بھی میری لگی ہوئی ہے اور اسی کے نیچے کمنٹس کر رہے ہیں میں نے پہلے بھی کئی دفعہ بتایا تھا کہ میں فیس بک مسینجر استعمال نہیں کرتا کبھی نہیں استعمال کرتا تو وہ مسینجر پہ انہوں نے ایک دوسرے کو جواب دیئے ہوئے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
صرف اس وجہ سے تاکہ میری اچھی شہرت اس کو نقصان پہنچا سکیں۔ اور انشاءاللہ میں کوشش کروں گا کہ میری نسلیں بھی آگئے اسی سلسلے کو ایسے اسکو لے کے چلے اور باقی اگر اللہ تمہاری مدد کرنا چاہے تو تمہارا کوئی بال بھی بھیکا نہیں کر سکتا تمہارا کوئی نقصان نہیں کر سکتا ، تمہارے اوپر کوئی غالب نہیں آ سکتا جو جس نے کرنا ہے کرے جب اللہ تعالیٰ کی مدد ہمارے ساتھ ہے تو کسی چیز سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں میں نے بتلانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ سب ان لوگوں سے محفوظ رہے تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بات مزید وائڈر چلی جائے گی۔
بہت ہی آسان عمل ہے۔ اتنا زیادہ آسان عمل ہے کہ کوئی آپ کو ایک چیز بنی بنائے آپ کو دے آپ نے اس کو منہ میں ڈالنا اور اس کو چبانا بھی نہیں ہے بس وہ نگل لینا ہے اتنا آسان عمل ہے اور اس عمل کے بعد بھی اگر آپ کہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کا تابع دار نہیں ہوا تو پھر سمجھیں کہ میں بھی کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ اتنا آسان اور اتنا پاور فل کہ ہر حال میں ہنڈرڈ پرسنٹ یہ عمل فائدہ دیتا ہے اور اس کی میں آپ کو پرسنلی طور پر گارنٹی دوں گا آپ یہ کر کے دیکھئے گا پھر آپ خود بتائیں گے کہ آپ کا مسئلہ حل ہوا ہے یا نہیں ہوا۔
محبوب کو تابع کرنے کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف چند منٹوں میں اس کو آپ نے کرنا ہے اور یہ میرے جو خاص عمل ہیں یعنی میں ایسے اسم آزم بتاتا ہوں کہ جس کے بارے مے میں گارنٹی دیتا ہوں کہ اس اسم آزم کے بعد دعا قبول ہوتی ہے ان اسم آزموں میں سے یہ ایک اسم آزم ہے اور یہ اسم آزم آپ نے فجر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے سورج نکلنے سے پہلے پہلے اور پھر مغرب کے بعد سورج نکلنے کے بعد یعنی سورج والا ٹائم ہوگا اس ٹائم کے اندر آپ نے یہ عمل نہیں کرنا اور چار سو چودہ (414) مرتبہ صبح پڑھنا ہے
اور چار سو چودہ (414) مرتبہ ہی شام کو پڑھنا ہے اور سات دن لگاتار آپ نے پڑھنا ہے اگر خدا نہ خاستہ اگر آپ کو سات دن میں فائدہ نہ ہو تو گیارہ دن تک کر سکتے ہیں انشاءاللہ گیارہ دن تک ہر حال میں ہنڈر پرسنٹ آپ کا کام ہو جائے گا اور محبوب ایسا تابع دار مٹھی میں ہوگا کہ پھر مٹھی سے نکل کر زندگی بھر کہیں نہیں جا سکے گا اور اس کے اول آخر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئی بھی پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
پڑھ کے دعا کریں گے دعا کے اندر جو بھی مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے گا اسی دن اسی وقت اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا۔ اب آپ کے محبوب نے بلاک کیا ہوا ہے ، آپ سے بات نہیں کر رہا ، کال نہیں کر رہا ، کال پک نہیں کر رہا یا آپ کو ٹائم نہیں دے رہا یا آپ سے ملاقات نہیں کر رہا یا میاں بیوی ہیں ایک دوسرے سے بول نہیں رہے ہیں۔ یہ عمل کریں انشاءاللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




