محرم الحرام کے وظائفوظائف

6th Muharram Ul Haram urgent dolat hasil krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

چھٹی محرم الحرام یہ سن لو۔ ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پوری اگر کروڑوں کا مالک بننا ہے۔ اسی مہینے یہ ذکر ضرور سنو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

چھٹی محرم الحرام یہ سن لو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پوری اگر کروڑوں کا مالک بننا ہے اسی مہینے یہ ذکر یہ اسمِ اعظم ضرور سنو۔ یہ وہ اسمِ اعظم ہے جو ہمارا سب سے اعلیٰ ہے یعنی یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ جو شخص اس کو تین بار پڑھتا ہے سنتا ہے اس کے بعد جو دعا کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول فرماتا ہے تو آج کے اس آرٹیکل میں اس ویڈیو کا لنک دیا گیا ہے جہاں سے آپ نے اس کو سننا ہے۔ آپ نے  اس کو صرف سننا ہے آنکھیں بند کریں ہیڈ فون لگائیں بلکل سکون کے ساتھ لائٹ بند کر کے کانوں میں ہیڈفون لگا کے بلکل آرام سے سکون سے سنیں۔

Ism E Azam Ko Sunaen

یہ لنک ہے اس لنک پر جا  کے ویڈیو میں اسمِ اعظم پڑھا گیا ہے اس کو سنیں۔ دن میں تین مرتبہ آپ نے اس کو سننا ہے۔ سننے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ جو بھی منت ہے ، مراد ہے ، حاجت ہے ، خواہش ہے اس کو مانگیں وہ  اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad