محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharram 2026 muhabbat ka ism e azam-Mufti Bilal Qadri

اس محرم الحرام ان دو اسمِ اعظموں کو پڑھ کر جس کو ہدیہ کرو گے۔ پورا سال آپ کے قدموں میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ:

اس محرم الحرام ان دو اسمِ اعظموں کو پڑھ کر جس کو ہدیہ کرو گے۔ پورا سال آپ کے قدموں میں رہے گا اور یہ اسمِ اعظم میں نے ہدیہ کے لئے بہت زیادہ دیا ہے۔ ہدیہ یہ نہیں ہے کہ آپ نے کوئی پیسے ، مال ، دولت دینا ہے بلکہ ہدیہ یہ ہے کہ آپ نے جو پڑھا ہے اس کا ثواب آپ نے محبوب کو ہدیہ کرنا ہے اور یہ اسمِ اعظم میں ہر سال لوگوں کو دیتا ہوں کیونکہ اس کا پوزیٹیو ریسپانس بہت زیادہ آتا ہے۔ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو گیا ہے اور اس محرم کے مہینے کو اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے خیر و برکت ، عافیت والا بنائے۔ اس نئے اسلامی سال کو اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے خوشیوں والا بنائے۔ اس نئے اسلامی سال کے آغاز کی دُعا ضرور پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

نئے اسلامی سال کی دعا

یہ دُعا پڑھنے کے بعد پھر نئے مہینے کے چاند کی دُعا پڑھنی ہے۔

چاند کی دعا

یہ دعا پڑھنے کے بعد اول و آخر ایک ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اسُ کے بعد تین سو مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھ کے اپنے محبوب کو ہدیہ کریں۔

اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

یہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دُعا کریں کہ  جو میں نے پڑھا ہے میرے محبوب کو اس کا ہدیہ ہو جائے۔ بس اس کے بعد اس کی طاقت آپ کو اپنی آنکھوں سے خود نظر آئے گی۔ ایسے معاملات حل ہوں گے جیسے آپ نے کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھے ہوں گے۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad