
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ایک ، دو ، تین محرم الحرام محبت کا طاقتور عمل پورے سال یہ تین دن عمل کر لینا کافی ہے ایسی محبت ملے گی کہ کبھی خواب میں بھی نہ دیکھی ہوگی۔ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہوگیا ہے۔ میری طرف سے میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس نئے اسلامی سال کے صدقے ہم سب کی خواہشوں کو ، مرادوں کو پورا فرما دے اور اس نئے سال کو ہم سب کے لیے خوشیوں کا امن کا گہوارہ بنا دیں۔ محرم کے پہلے تین دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ یہ سال میں صرف تین دن عمل کیا جاتا ہے اور تین دن میں ہی آپ کو اس کا رزلٹ ملتا ہے اور اگر آپ تھوڑا لیٹ دیکھ رہے ہیں تو گیارہ دن کے اندر تین دن آپ کر سکتے ہیں۔ طاق دن سے شروع کرنا ہے جیسے یکم کو آپ نہیں کر سکے تو پھر تین سے شروع کریں اگر تین سے بھی شروع نہیں کر سکے تو پانچ محرم سے شروع کریں اس طرح کسی بھی طاق دن سے شروع کر سکتے ہیں۔ سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے عمل کو کرنا ہے ہر حال میں کرنا ہے تاکہ آپ کو محبوب کی ایسی محبت ملے کہ آپ کو یقین ہی نہ آئے پھر آپ خود کو چُٹکی کاٹ کر دیکھئے گا کہ یہ خواب تو نہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے محرم کے پہلے تین دن یکم محرم ، دو محرم اور تین محرم میں تھوڑی سی زکوٰة نکا لیجیے گا۔ دس روپے ، بیس روپے اور زکوٰة/ صدقات ہمیشہ دل کی خوشی سے نکالنے چاہیے۔ دوسرا کام آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ صبح اُٹھ کر ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے دن بھر میں 2100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔ جو آپ کی سکرین پر آ رہے ہیں۔
جب پڑھنا شروع کرنے لگیں ذہن میں اس کی تصویر کو رکھیں اور کہیں کہ میں اس عمل کو کر رہا ہوں / کر رہی ہوں۔ اے اللہ اس کے دل میں میری لیے محبت پیدا فرما دے ، اس کے دل کو میری طرف مائل کر دے اور ہم دونوں میں آپس میں ہمیشہ اتفاق ، اتحاد ، محبت پیدا فرما دے۔ کچھ کچھ ٹائم بعد اس کی تصویر پر دم کر دیں۔ جب رات کو سونے لگیں 2100 پورا ہو گیا پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں۔ دعا کے بعد اس کی تصویر پر دم کریں اور اس پورے پڑھے کا ثواب اپنے اس محبوب کو ہدیہ کر دینا ہے۔ پھر تین دن کے بعد اپنا پوزیٹیو رزلٹ ان شاء اللہ ضرور بتائیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





