
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پانچ محرم تا دس محرم روزانہ ایک تسبیح پڑھو۔ روزانہ پانچ کروڑ تک ملے گا۔ قسمت بدلنا چاہتے ہیں تو اس عمل کو لازمی کر لیجئے آج کے آرٹیکل میں دولت والی ایک خاص تسبیح شیئر کرنے جارہا ہوں۔ اس عمل کی برکت سے ان شاء اللہ روزانہ کروڑوں حاصل کرو گے۔ بس آپ کا کام صرف اتنا ہے کہ پانچ محرم سے دس محرم یعنی پانچ دن آپ نے یہ ایک تسبیح صرف اور صرف پڑھنی ہے۔ دولت کے تمام خزانے آپ کے قدموں میں ہوں گے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے یہ آپ نے پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا یہ ہے کہ پانچ محرم سے دس محرم تک ہر دن آپ نے اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے ساتھ ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔ عصر سے مغرب کے درمیان میں یہ وظیفہ کرنا ہے۔ ان شاء اللہ روزانہ کے حوالے سے اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑوں نواز دیں گے اور یہ دن ختم نہیں ہوں گے آپ اللہ تعالیٰ کے حکم سے کروڑپتی ہو جاؤ گے تو لازمی اس وظیفے کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





