
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
چار محرم الحرام دولت کا وظیفہ۔ آج یہ عمل نہ کیا تو بعد میں افسوس کریں گے کہ قیامت تک آپ کے پیسے کبھی ختم نہ ہوں گے۔ چار محرم الحرام کے دن کے اندر ایک خاص اسمِ اعظم آپ کے ساتھ میں شیئر کر رہا ہوں آپ نے چار محرم الحرام کے پورے دن میں یعنی فجر سے لے کے مغرب کی اذانوں تک 500 مرتبہ آپ نے یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو ابھی میں آپ کو بتاؤں گا یہ عمل ابھی کر لیں کیونکہ پھر چار محرم پورے ایک سال بعد آئے گا تو اگر ابھی مرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں ، دولت ، رزق ، مال ، پیسہ نہ لیا تو پورے ایک سال پھر انتظار کرنا پڑے گا۔ اگر انتظار کر سکتے ہیں تو اس عمل کو چھوڑ دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس عمل کو مکمل پڑھئے ان شاء اللہ دیکھئے گا اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، پیسوں میں بے تحاشہ برکت عطا فرمائیں گے۔
صبح آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے 500 مرتبہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس کو پڑھ کر جو مانگا جائے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اللہ نے اس کو وہ چیز عطا نہ کی ہو۔ اب آپ مانگیں دولت مانگیں ، پیار مانگیں ، گھر مانگیں ، گاڑی مانگیں ہر چیز مل جائے گی۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





