رزق کے وظائفوظائف

Dolat haasil karny ka sab sy Aasan wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت کا سب سے آسان وظیفہ۔ اتنا پیسہ آئے گا 10 منٹ میں گھر بھر جائے گا۔ جو وظیفہ کرتا ہے زندگی بدل گئی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دولت کا سب سے آسان وظیفہ اتنا پیسہ آئے گا دس منٹ میں آپ کا گھر بھر جائے گا. جو وظیفہ کرتا ہے زندگی اس کی بدل جاتی ہے۔  یہ ایک قرآنی وظیفہ ہے۔ اس کو آپ نے روزانہ مغرب کے بعد کرنا ہے۔ مغرب کے بعد ایک تو سورۃ الواقعہ آپ نے ضرور پڑھنی ہے حدیث شریف میں آتا ہے کہ جس گھر میں سورۃ الواقعہ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں تنگ دستی نہیں ہوتی آج اگر ہمارے گھروں میں تنگ دستی ہے تو آپ یہ نوٹ کریں کہ آپ کے گھر میں مغرب کے بعد سورۃ الواقعہ پڑھی جاتی ہے۔ اگر نہیں پڑھی جاتی تو پھر آپ کا گلا نہیں بنتا کہ گھر میں تنگ دستی ہے۔ اپنے گھروں میں سورۃ الواقعہ ضرور پڑھا کریں تاکہ تنگ دستی ختم ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اب اس کی ترتیب کیا ہے ترتیب پہلے سمجھ لیجیئے مغرب کی نماز پڑھیں۔ اس کے بعد سورۃ الواقعہ ایک بار ضرور پڑھنی ہے  پڑھنے کے بعد تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ آیت پڑھنی ہے۔

حم تنزیل الکتب من اللہ العزیز العلیم غافر الذنب وقابل التوب شدید العقاب ذی الطول لا الہ الا ھو الیہ المصیر

جتنا چاہیں اس کو پڑھیں پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا یہ عمل ارجنٹ پیسوں کے لئے بہت خاص ہے یعنی اگر آپ کو فوری طور پر دولت کی پیسوں کی ضرورت پڑ جاتی ہے کسی بھی صورت میں آپ یہ پڑھ کے اللہ سے دعا کیجئے گا اللہ غیب سے آپ کی مدد فرمائیں گے اور ایسی جگہ سے عطا فرمائیں گے جہاں سے آپ کا وہم وگمان بھی نہیں ہوگا۔ اکیس سے اکتالیس دن تک اس عمل کو ضرور کریں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad