
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آج محرم الحرام کی پہلی نوچندی جمعرات ہے اس عمل کی کثرت کریں۔ اگر چاہتے ہیں کہ پورا سال آپ مالدار ، امیر ، کروڑپتی رہیں یہ عمل آپ پہلی جمعرات بھی کر سکتے ہیں ، دوسری جمعرات بھی ، تیسری جمعرات بھی یعنی محرم کی کسی جمعرات بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں لیکن پہلی نوچندی جمعرات اس کی طاقت بہت زیادہ ہے ہر نئے سال کی جو پہلی نوچندی جمعرات ہوتی ہے اس کی طاقت بہت بڑھ جاتی ہے۔ تو سب سے پہلے آپ نے نئے سال کے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کے بعد نئے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔
یہ دعا پڑھنے کے بعد اس نوچندی جمعرات آپ نے یہ عمل پڑھنا ہے۔ اگر پورا سال آپ نے مالدار ، امیر ، کروڑپتی رہنا چاہتے ہیں تو اس محرم الحرام کی نوچندی جمعرات یہ عمل کریں۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا یہ ہے کہ جمعرات کے دن ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح سے لے کے گیارہ تسبیح تک یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اس کو جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں کیونکہ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں اور رب کے معجزات اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT







