
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
19 رمضان المبارک ایک تسبیح یہ پڑھیں۔ رزق اتنا نصیب ہوگا کہ آپ سے سنبھالا بھی نہیں جائے گا۔ یہ کم سے کم ایک تسبیح ہے زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔ جتنا زیادہ اس کو پڑھ سکتے ہیں پڑھیں جتنا زیادہ گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا لیکن تسبیح آپ نے طاق اعداد میں پڑھنی ہیں مثلاً ایک ، تین ، پانچ ، سات ، نو ، گیارہ۔ آج ہی کے دن رزق ، روزی کی بارش ہو جانی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ اول و آخر تین درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کے ساتھ سحری کر کے پڑھیں گے۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ وظیفہ پڑھیے ان شاء اللہ رب کی ذات آسانیاں پیدا فرمائے گی۔ رب کی ذات بے حساب ، بے تحاشہ دولت آپ کو ضرور عطا فرمائے گی۔ ضرور فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





