محرم الحرام کے وظائفوظائف

3Muharram crorepati honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

تین محرم الحرام ایک سورۃ کا پاورفل عمل۔ صرف ایک دن میں کروڑپتی ہو جاؤ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

تین محرم الحرام ایک سورت کا پاورفل عمل۔ صرف ایک دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ محرم کا مبارک مہینہ چل رہا ہے اور اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اگر اس اسلامی سال کی ہماری ابتدا اچھی ہوگئی تو ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ اگلے سال یہ دن آنے تک اللہ تعالیٰ ہمارے اوپر خوب رحمتوں کی اور برکتوں کی بارش کر دیں گے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن میں آپ مالدار ہو جائیں ، کروڑپتی ہو جائیں تو یہ موقع آپ کے پاس آگیا ہے کیونکہ یہ موقع سال میں ایک مرتبہ آتا ہے۔ تین محرم پورے سال میں ایک دفعہ آتی ہے۔ آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے ایسا پاورفل عمل ہے کہ ایک دن میں آپ کو کروڑ پتی بنا دے گا چھوٹی سی قرآن پاک کی ایک سورت ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

سورۃ النصر یہ آپ نے پورے دن کے اندر پڑھنی ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ فجر کی نماز سے لے کے مغرب کی اذانوں تک آپ نے کرنا ہے اور اس سورت کو 414 مرتبہ چاہے تو ایک نشست میں پڑھیں چاہے ، مختلف نشستوں میں پڑھیں ، چاہے تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں جب بھی پڑھیں گے سات مرتبہ اول و آخر درود شریف لازمی پڑھنا ہے گھر کے افراد مل کر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں لازمی کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad