
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن دولت ، شہرت ، پیسہ ، محبت ، شادی حاصل کرنے کا پاورفل عمل۔ صدیوں پرانا وظیفہ۔ صدیوں پرانا کیوں نہ ہو کیونکہ یہ عمل رسول خدا ﷺ کے زمانے سے اور آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا تھا اور یہ عمل جب سے ہماری زندگیوں سے نکلے ہیں تب سے ہمارے حالات بُرے ہو چکے ہیں۔ ہم نے ہر وہ چیز کم کر دی ہے / چھوڑ دی ہے جو ہمارے معاملات میں ہوتے تھے جو ہمارے ذکر و اذکار میں ہوتے تھے اب جیسے کہ میں آپ کو بتاؤں کہ ہم جب چھوٹے تھے تو اس وقت ہم جب رات کے ٹائم بستر پہ سونے لگتے تھے تو ہماری جو والدہ تھی وہ ہم سے روزانہ رات کو کم از کم چھے کلمے ضرور سنتی ہوتی تھی اور اس وقت تک سونے نہیں دیتی تھی جب تک ہم چھے کلمے نہیں پڑھتے تھے ، کھانا کھانے سے پہلے دعا پڑھانی ہے اونچی آواز سے کھانے کی دعا پڑھتے تھے اور کلمے بھی اونچے پڑھنے تھے پورے گھر میں آواز جاتی تھی اس سے گھر میں برکتیں ہوتی تھی، دودھ تک پینا ہوتا تھا تو دودھ پینے کی پہلے دعا پڑھتے تھے پھر ہم دودھ پیتے تھے تو یہ چند چیزیں تھی جو برکتوں والی چیزیں تھی تو یہ چیزیں جب سے ہم نے کم کی ہیں تب سے برکتیں بھی کم ہو گئی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پہلے دور کے اندر یہ چیزیں زیادہ ہوتی رہی تو اس وقت برکتیں بھی زیادہ تھی اب برکتیں کم ہو چکی ہیں اب ہمیں ہر حالت میں مشکل پیش آتی ہے تنگیاں ہوتی ہیں تو یہ ایک ایسا عمل ہے کہ یہ آج سے اپنی زندگیوں کے اندر لے آئیں اور خود بھی پڑھیں بچوں کو بھی پڑھائیں اور بدھ والے دن تو پورا دن آپ نے پڑھنا ہے لیکن کم از کم رات سوتے وقت ایک تسبیح ضرور پڑھیں اور بدھ والے دن چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ اس عمل کو ضرور کرنا ہے پھر جب پانچ سو 500 مرتبہ مکمل ہو جائے تو جو دعا کریں گے ، جو دعا مانگیں گے اللہ آپ کو ضرور نصیب فرما دے گا۔ اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی آپ نے ضرور پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
یہ رات سوتے وقت خود بھی پڑھیں بچوں کو بھی پڑھائیں اور گھر والوں کو بھی پڑھائیں کم از کم ہر شخص کم سے کم اس کی ایک تسبیح پڑھ کے سوئے۔ اس گھر میں پھر ناچاکیاں ختم ہو جاتی ہیں ، بےسکونیاں ختم ہو جاتی ہیں ، اس گھر سے تنگیاں ختم ہو جاتی ہیں اور اللہ تعالیٰ اس گھر میں ، رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ، اولاد میں برکتیں ضرور دیتا ہے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





