
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یہ تسبیح پہاڑوں کو ریزہ ریزہ کر سکتی ہے۔ آپ کا محبوب کتنا سخت کیوں نہ ہو عمل کریں ہمیشہ آپ کی مٹھی میں ہو کر رہے گا۔ ایک بہن نے مجھے کہا کہ جتنے مرضی مجھ پہ تعویز کروا لو دھاگے کروالو عمل کروالو میں بدلنے والا نہیں تو میں نے ان کو یہ عمل دیا اور الحمدللہ انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب اس کو فرق پڑا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ایک بندے کو ایک چیز محسوس ہوئی ہے اب اس نے اپنی زبان سے یہ بات کہہ دی اور میرے لئے ہمیشہ ہوتی ہے کہ جس دن آپ اپنی زبان سے کہیں کہ مجھے اس عمل سے فرق پڑا ہے یا مجھے اس عمل سے فائدہ ہوا یا اس عمل سے زندگی بہتر ہوئی ہے یا اس عمل کو میں جس پر کر رہی تھی یا کر رہا تھا اس کو اس کا اثر پہنچا ہے تو میرے لئے یہ سب سے خوشی کی بات ہوتی ہے اور میں تو کہہ سکتا ہوں آپ کو کہ یار میں نے بڑا اچھا عمل دیا ہے اور یہ عمل پڑھو اس نے بہت سارے لوگوں کو فائدہ دیا ہے لیکن آپ کو فائدہ تب ہوگا جس دن آپ اپنی زبان سے بولیں گے کہ یار مجھے فائدہ ہوا ہے اور ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ ہمیشہ اپنی زبان سے کہیں گے کہ اللہ نے مجھے اس میں جو ہے وہ برکتیں دی ہیں ، میرے مسئلے حال ہوے ہیں ، پریشانیاں دور ہوی ہیں اور میرا محبوب میرے قدموں میں آیا ہے۔ محبوب کتنا ہی سخت جان کیوں نہ ہو / کتنا ہی سخت کیوں نہ ہو بات نہیں مانتا بلاک کیا ہوا ہے کچھ بھی نہیں کر رہا تو یہ عمل کر کے دیکھئے گا پھر ریزلٹ اپنا آپ خود بتائیے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو پڑھنا کیا ہے آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے تین سو تیرہ 313 مرتبہ جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
تو بہت ہی آسان اور بہت ہی پیارا عمل ہے ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا تو ضرور عمل کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





